اردو
हिन्दी
جولائی 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مسلم پرسنل لاء کوایک اور چیلنج ،تعددازدواج ،حلالہ پر ہوگی سماعت

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مسلم پرسنل لاء کوایک اور چیلنج ،تعددازدواج ،حلالہ پر ہوگی سماعت
81
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: مملک کے موجودہ حالات میں مسلم پرسنل لاء ایک اور شدید چیلنج کا سامنا کرنے جارہا ہے دیکھنا ہے بورڈ کیا تیاری کرتا ہے خبر کے مطابق ایک ہی نشست میں تین مرتبہ طلاق دینے کو فوجداری جرم قرار دیئے جانے کے بعد اب سپریم کورٹ کثرت ازدواج اور نکاح حلالہ کا بھی جائزہ لینے جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مسلم مردوں کو ایک سے زیادہ نکاح کی اجازت اور نکاح حلالہ کے خلاف دائر کی گئی 9 عرضیوں پر سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت، خاتون کمیشن، اقلیتی کمیشن اور انسانی حقوق کمیشن سے جواب طلب کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق عرضی گزار تین بچوں کی ماں ثمینہ بیگم دو مرتبہ طلاق بدعت کا شکار ہو چکی ہیں۔ عرضی میں کہا گیا ہے کہ مسلم پرسنل لا (شریعت) 1937 کی دفعہ 2 کو آئین کی شقوں 14، 15، 21 اور 25 کی خلاف ورزی کے پیش نظر کالعدم قرار دیا جائے، کیونکہ ان کے تحت ایک سے زیادہ نکاح کرنے اور نکاح حلالہ کو تسلیم کیا گیا ہے۔

ساتھ ہی مطالبہ کیا گیا ہے کہ تعزیرات ہند (آئی پی سی) 1860 کو ہندوستان کے تمام شہریوں پر یکساں طور پر نافذ کیا جائے۔عرضی میں کہا گیا کہ طلاق بدعت آئی پی سی کی دفعہ 498 اے کے تحت ظلم ہے۔ اس کے علاوہ نکاح حلالہ آئی پی سی کی دفعہ 375 کے تحت عصمت دری اور کثرت ازدواج آئی پی سی کی دفعہ 494 کے تحت ایک جرم ہے۔

عرضی میں مزید کہا گیا کہ قران میں کثرت ازدواج کی اجازت اس لئے دی گئی تھی تاکہ ان خواتین اور بچوں کو سہارا دیا جا سکے جو اس وقت لگاتار ہونے والی جنگوں کے بعد پریشان حال تھیں۔ لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ اس کی وجہ سے آج کے مسلمانوں کو ایک سے زیادہ خواتین سے نکاح کرنے کا لائسنس حاصل ہو گیا ہے!عرضی میں ان بین الاقوامی قوانین اور ممالک کا بھی ذکر کیا گیا ہے، جہاں کثرت ازدواج پر پابندی ہے۔ ثمینہ نے کہا کہ تمام طرح کے پرسنل قوانین کی بنیاد مساوات پر ہونی چاہئے، کیونکہ آئین خواتین کے لئے مساوات، انصاف اور وقار کو یقینی بناتا ہے۔ اس سے قبل بی جے پی لیڈر اشونی اپادھیائے نے بھی کثرت ازدواج اور نکاح حلالہ پر مکمل پابندی کے لیے عرضی دائر کی تھی۔ انہوں نے کہا تھا کہ اس سے خواتین کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہوتی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist