اردو
हिन्दी
جولائی 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مدرسوں کو بلڈوز کرنا سنگھ کا منصوبہ: بدرالدین اجمل کا الزام

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مدرسوں کو بلڈوز کرنا سنگھ کا منصوبہ: بدرالدین اجمل کا الزام
135
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گوہاٹی: آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (اے آئی یو ڈی ایف) کے سپریمو اور لوک سبھا کے رکن بدرالدین اجمل نے چیف منسٹر ہمنتا بسوا سرما سے اپیل کی کہ مدارس کو بلڈوز کرنا بند کریں۔انہوں نے اسے سنگھ کی منصوبہ بندی بتایا۔اجمل نے وزیر اعلیٰ سے یہ درخواست اس وقت کی جب بونگائیگاؤں ضلع انتظامیہ نے بدھ کو بلڈوزر کے ذریعے جوگیگھوپا علاقے میں کبیتاری میں ایک پرائیویٹ مدرسہ مرکز المعارف کریانہ کو ڈھادیااس طرح کی کارروائی آسام کے اقلیتی اکثریتی علاقوں میں بچوں کی تعلیم پر براہ راست حملہ ہے۔

اے آئی یو ڈی ایف کے سربراہ نے میڈیا کو بتایا کہ مدارس عوامی ملکیت ہیں اور انہیں بغیر کسی پیشگی قانونی اطلاع کے منہدم نہیں کیا جا سکتا۔یہ بتاتے ہوئے کہ اتر پردیش میں یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے بلڈوزر کا استعمال بند کر دیا ہے، اجمل نے آسام کے وزیر اعلی سے ایسی غیر اخلاقی کارروائی کو روکنے کی اپیل کی۔آر ایس ایس پر مدارس کو بلڈوز کرنے کی منصوبہ بندی کرنے کا الزام لگاتے ہوئے، انہوں نے کہا: ’’اگر کسی شخص کو جہادی تنظیموں کے ساتھ وابستگی یا کسی بھی قسم کی ملک دشمن سرگرمیوں کے لیے گرفتار کیا جاتا ہے، تو حکومت ایسے شخص کو قانون کے تحت سزا دے ۔مدارس کبھی نفرت یا فرقہ پرستی کی تعلیم نہیں دیتے اور انہیں منہدم کرنا غیر قانونی اور غیر اخلاقی ہے۔

مدرسوں کو مسمار کرنا بچوں کو خاص طور پر مسلم بچوں کو تعلیم سے محروم کرنا ہے۔واضح ہو 126رکنی اسمبلی میں اے یو ڈی ایف کے15ارکان ہیں بونگائیگاؤں انتظامیہ نے ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے "تشخیص” کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مرکز المعارف کریانہ مدرسہ "غیر محفوظ تھا اور مناسب دستاویزات کے بغیر کئی سرگرمیوں کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا”، اور یہ کہ اس نے مکینوں کومدرسہ خالی کرنے کے لیے 24 گھنٹے سےکم وقت دیا.

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist