اردو
हिन्दी
جولائی 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مدارس پر آفت,خود اہل مدارس ذمہ دار

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مدارس پر آفت,خود اہل مدارس ذمہ دار
311
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تحریر:شاہد جمال

( نوٹ :سازشی نظریہ نے ملت کا بیڑا غرق کر رکھا ہے ۔ہربات کے لیے دوسروں پر ذمہ داری ڈالنا ،آئینہ دکھانے والوں کو ہمدرد سمجھنے کی بجاے دشمن ،ایجنٹ بتانا،سدھار کی بجاے ضد پر اڑنا،اصلاح کے عمل کو مسترد کردینا،مدارس میں موجود خرابیوں کو نظرانداز کردینا ہمارا شیوہ نہیں ہے؟شاہد جمال کی مختصر پوسٹ نے بہت کچھ کہہ دیا ہے ،ان بیماریوں کی نشاندھی کردی ہے جنہوں نے کوڑھ کی شکل اختیار کرلی ہے پتہ نہیں یہ کس کے ‘ایجنٹ’ ہیں ،بہر حال فیصلہ اکثریتی رویہ پر کیا جاتا ہے استثنی پر نہیں ،قارئین کو اظہار راے کی دعوت ہے۔اپ یہ تحریر ملاحظہ کریں جو ان کے فیس بک وال سے لی گئی ہے اور ایک قاری نے بھیجا ہے دونوں کا شکریہ )
١) مدرسہ کا قیام دینی ضرورت کے بجائے اپنی ذاتی ضرورت کی بنیاد پر کیا جاتاہے۔
کتنے مدرسے ایسے ہیں جنکو بانیان نے اپنی ضرورت کی وجہ سے شروع کیا ہے وہاں کوٸی دینی تقاضہ نہیں تھا

٢) مدارس میں مالی خرد و برد
کتنے ہی مدارس ایسے ہیں۔
جہاں حساب و کتاب میں کوئی شفافیت نہیں ہے۔ صرف مہتمم ہی تمام سیاہ و سفید کا مالک ہوتا ہے

٣) چندہ کی وصولی اور خرچ میں شرعی حدود کی پامالی۔

۴) تعلیم سے زیادہ تعمیرات پر ارتکاز۔

۵) استطاعت کے باوجود تنخواہوں میں گراوٹ۔

٦) مہتمم کی شاہانہ طرز زندگی اور اساتذہ وہی قوت لا یموت کے محتاج۔

٧) مدارس میں روحانیت کا فقدان اور جذبہٴ نمائش کا رجحان۔

٨) آپسی رسہ کشی اور آپسی عدم تعاون۔

9) نصاب تعلیم میں دور حاضر کے تقاضوں کو ملحوظ نہ رکھنا ۔
10) صحت قرآن پر پورا زور اور پیغام قرآن و فکر قرآن سے لا پرواہی۔
11) مسلک پرستی ، شخصیت پرستی اور ذہنی غلامی کا عام رجحان ۔ آزادانہ تدبر و تفکر اور حریت فکر و نظر کی حوصلہ شکنی ۔ ۔
11) شعور و فہم سے نا بلد ، لاشعوری طور پر رٹنے رٹانے کا عام رواج ۔ ۔۔۔ جو معاشرے کو صرف مرعوبانہ ذہنیت کے افراد فراہم کر سکتے ہیں ۔
12 ) مدارس کے بانی اور ذمہ داران کی مفاد پرستی اور ذاتی اجارہ داری ۔
13 ) جائز و نا جائز کی تمیز کئے بغیر ذمہ داران مدارس کی ملت کا مال بٹورنے کی شاطرانہ چالیں ۔ ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist