اردو
हिन्दी
جولائی 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

عبادت گاہ ایکٹ مخالف عرضیوں پر سرکار کو سپریم کورٹ کا نوٹس ،جمعیت بھی فریق

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
عبادت گاہ ایکٹ مخالف عرضیوں پر سرکار کو سپریم کورٹ کا نوٹس ،جمعیت بھی فریق
100
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئ دہلی پلیسز آف ورشپ ایکٹ، 1991‘ (جو کہ قدیم عبادت گاہوں پر دعویٰ سے روکتا ہے) کے خلاف داخل عرضیوں پر سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے دو ہفتہ میں جواب داخل کرنے کو کہا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ اس قانون کے خلاف داخل عرضیوں کے علاوہ جمعیۃ علماء ہند نے اس قانون کی حمایت میں عرضی داخل کی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے اس سلسلے میں بھی نوٹس جاری کیا ہے۔ چیف جسٹس آف انڈیا ادے امیش للت کی صدارت والی بنچ نے کہا ہے کہ 11 اکتوبر کو معاملے پر سماعت ہوگی اور یہ معاملہ 3 ججوں کی بنچ کے سامنے پیش ہوگاواضح رہے کہ 1991 کا پلیسز آف ورشپ ایکٹ سبھی مذہبی مقامات کی حالت 15 اگست 1947 ولای بنائے رکھنے کی بات کہتا ہے۔

اسے چیلنج دینے والی کئی عرضیاں سپریم کورٹ میں داخل ہوئی ہیں۔ ان عرضیوں میں اس قانون کو بنیادی اور آئینی حقوق کے خلاف بتایا گیا ہے۔ کہا گیا ہے کہ یہ قانون ہندو، جین، سکھ اور بودھ طبقہ کو اپنا حق مانگنے سے محروم کرتاہےبی جے پی لیڈر اور وکیل اشونی اپادھیائے نے 12 مارچ 2021 کو مذکورہ ایکٹ کے خلاف عرضی داخل کی تھی جس پر مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا گیا۔ اس عرضی میں بتایا گیا ہے کہ 1991 میں جب پلیسز آف ورشپ ایکٹ بنا تب بابری مسجد-رام مندر معاملہ پہلے سے عدالت میں زیر التوا تھا۔ اس لیے اسے مستثنیٰ رکھا گیا، لیکن کاشی-متھرا سمیت باقی سبھی مذہبی مقامات کے لیے یہ کہہ دیا گیا کہ ان کی حالت نہیں بدل سکتی۔ اس طرح کا قانون انصاف کا راستہ بند کرنے جیسا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ ابھی تک حکومت نے اس عرضی پر جاری نوٹس کا جواب داخل نہیں کیا ہے۔ اب عدالت نے حکومت کو اس کے لیے دو ہفتہ کا وقت دیا ہے۔بہرحال، مسلمانوں کی مشہور تنظیم جمعیۃ علماء ہند نے سپریم کورٹ میں جو عرضی داخل کی ہے اس میں کہا ہے کہ ایودھیا تنازعہ کے فیصلے میں سپریم کورٹ واضح کر چکا ہے کہ باقی معاملوں میں ’پلیسز آف ورشپ ایکٹ‘ پر عمل نہیں ہوگا۔ اس لیے اب اس قانون کو چیلنج دینے والی عرضیوں پر سماعت نہیں ہونی چاہیے۔ اس طرح کی سماعت سے مسلم طبقہ میں خوف اور عدم تحفظ کا ماحول بنے گا۔ جمعیۃ نے یہ بھی کہا ہے کہ ملک بھر کی عدالتوں میں الگ الگ مسجدوں کو مندر بتاتے ہوئے جو دعوے داخل کیے گئے ہیں، انھیں بھی خارج کیا جانا چاہیے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist