اردو
हिन्दी
جولائی 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

حجاب پرپابندی: "یہ کمیونٹی کو حاشیے پر دھکیلنے کا پیٹرن ہے”

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
حجاب پرپابندی:  "یہ کمیونٹی کو حاشیے پر دھکیلنے کا پیٹرن ہے”
119
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نی دہلی سپریم کورٹ میں حجاب پر بحث ساتویں روز بھی جاری رہی۔ پیر 19 ستمبر کو سینئر وکیل دشینت دوے نے حجاب کی حمایت میں کئی دلائل پیش کیے۔ انہوں نے آئین کا حوالہ دیتے ہوئے ہندوستان کو بہت سی ثقافتوں والے ملک کے طور پر بیان کیا۔ انہوں نے کہا کہ آئین کے بغیر ہم کہیں نہیں ہوں گے۔ لائیو لا کے مطابق، انہوں نے کہا کہ کوئی بتائے کہ حجاب پہننے والی مسلم لڑکیاں ان کے جذبات کو بھڑکاتی ہیں۔

پہلے تو سارا تنازع لو جہاد پر تھا۔ اب مسلم لڑکیوں کے حجاب کو تعلیمی اداروں میں ایشو بنایا جا رہا ہے۔ یہ ایک کمیونٹی کوحاشیے پر دھکیلنے کا پیٹرن ہے ۔لائیو لاءکے مطابق پیر کو سماعت کے دوران سینئر وکیل دشینت دوے نے کہا: یہ یونیفارم کے بارے میں نہیں ہے۔ ہم آرمی اسکولوں کے ساتھ معاملہ نہیں کر رہے ہیں، ہم نازی اسکولوں کے ساتھ معاملہ نہیں کر رہے ہیں۔ ہم پری یونیورسٹی کالجوں کے ساتھ ڈیل کر رہے ہیں۔دو ےنے کہا کہ یہ ملک ایک خوبصورت ثقافت پر بنا ہے…روایات پر بنا ہے۔

اور 5000 سالوں میں، ہم نے بہت سے مذاہب کو اپنایا… ہندوستان نے ہندو مت، بدھ مت اور جین مت کو جنم دیا۔ اسلام یہاں بغیر فتح کے آیا اور ہم نے قبول کر لیا۔ ہندوستان وہ واحد جگہ ہے جہاں یہاں آنے والے لوگ انگریزوں کو چھوڑ کر بغیر کسی فتح کے یہاں آباد ہو گئے۔ انہوں نے بحث کے دوران کہا کہ جس طرح سکھوں کے لیے پگڑی ضروری ہے اسی طرح مسلم خواتین کے لیے حجاب بھی ضروری ہے۔ اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ یہ ان کا عقیدہ ہے۔ کوئی تلک لگانا چاہتا ہے، کوئی صلیب پہننا چاہتا ہے، سب کا حق ہے۔ یہ بھی سماجی زندگی کا حسن ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس عدالت کے لیے واحد مذہب ہندوستان کا آئین ہے۔ ہندوؤں کے لیے گیتا، مسلمانوں کے لیے قرآن، سکھوں کے لیے گرو گرنتھ صاحب اور عیسائیوں کے لیے بائبل جتنا اہم ہے۔ آئین کے بغیر ہم کہیں نہیں ہوں گے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist