اردو
हिन्दी
جولائی 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مختلف ریاستوں میں سدبھاونا سنسد 24ستمبر کو

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
576
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی   : جمعیۃ علماء ہند نے سماج کو متحدکرنے کے لیے’ سدبھائونا سنسد‘کا سلسلہ شروع کیا ہے جمعیۃ صدر مولانا محموداسعد مدنی نے اس سال دیوبند میں منعقد اجلاس منتظمہ میں اعلان کیا تھا کہ ملک بھر میں کم ازکم ایک ہزار سدبھاونا سنسد منعقد کیے جائیں گے، انھوں نے کہا تھا کہ نفرت اگر ایک سماج اور ہم وطنوں کے درمیان پیدا کی جائے تو اس کا جواب نفرت نہیں بلکہ محبت ہے۔چنانچہ اسی فکر کو آگے بڑھاتے ہوئے 24؍ستمبر کو ملک کے مختلف حصوں میں سو کے قریب پروگرام منعقد ہورہے ہیں ۔
دہلی میں جمعیۃ علماء ہند کے زیر اہتمام ، مدنی ہال صدردفتر جمعیۃعلماء ہند میں 24؍ستمبر کو ۲ ؍بجے دوپہر ایک اہم سدبھائونا سنسد کا انعقاد ہو رہا ہے ، جس میں سبھی مذاہب کے مرکزی رہ نما شریک ہوں گے ۔اسی طرح جہاں بھی جمعیۃ کے زیر اہتمام پروگرام ہو رہے ہیں ، وہاں سبھی مذاہب بالخصوص ہندو اور مسلم مذاہب کے رہ نما کو خاص طور سے دعوت دی گئی ہے ۔
اس سے متعلق جمعیۃ علماء ہند کے سکریٹری مولانا نیاز احمد فاروقی نے بتایا کہ موجودہ صورت حال کسی سے مخفی نہیں ہے، ایسے میں ملک سے محبت کرنے والے وفادار شہری اور تنظیمیں خاص کر جمعیۃ علماء ہند جیسی تنظیم خاموش نہیں بیٹھ سکتی اور نفرت وعناد کی ان قوتوں کے خلاف امن واتحاد باہمی یگانگت اور مذہبی مفاہمت کا ماحول پیدا کرنے کے لئے مل جل کر اقدام کرنا اپنا فرض تصور کرتی ہے۔
جمعیۃ سدبھائونا منچ کے کنوینر مولانا جاوید صدیقی قاسمی نے پروگرام کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ سدبھائونا سنسد کے پروگرام  مہاراشٹرا ، یوپی،آسام ، مدھیہ پردیش ، بہار، تامل ناڈو، ہریانہ ، میوات و پنجاب،مگھیالیہ ، منی پور، تری پورہ، جھارکھنڈ ، گواوغیرہ میں ہورہے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist