اردو
हिन्दी
جولائی 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بہار کے ذمہ داران مدارس سے چند گزارشات

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بہار کے ذمہ داران مدارس سے چند گزارشات
134
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تحریر:مولانا ڈاکٹر ابوالکلام قاسمی

بہار میں دو طرح کے مدارس چل رہے ہیں ، ایک مدارس ملحقہ اور دوسرے آزاد مدارس جو مدارس نظامیہ کے نام سے موسوم ہیں ، مدارس ملحقہ وہ مدارس ہیں جو بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ سے ملحق ہیں ، ان میں بہار مدرسہ بورڈ اور حکومت بہار سے منظور نصاب تعلیم جاری ہے ، جو اسلامیات اور عصری مضامین پر مشتمل ھے ، مدارس ملحقہ کے اساتذہ و ملازمین کو حکومت کی جانب سے تنخواہ کی ادائیگی کی جاتی ھے ، حکومت نے اس کی سرٹیفیکیٹ اور ڈگری کو اسکول ،کالج اور یونیورسیٹی کی سرٹیفیکیٹ اور ڈگری کے مساوی منظور کیا ھے ، مدارس ملحقہ میں بھی بڑے مدارس میں ہاسٹل کا نظام چلتا ھے ، ہاسٹل کا انتظام عوامی چندہ سے کیا جاتا ہے ، جہانتک مدارس نظامیہ کی بات ہے تو یہ مدارس آزاد ہیں ، حکومت سے کوئی تعاون نہیں لیتے ہیں ، ان مدارس میں اپنا نصاب تعلیم چلتا ھے ، اس کو حکومت کی منظوری نہیں ھے ،

یہ مدارس عوامی چندہ سے چلتے ہیں ، ان کے اساتذہ و ملازمین کی تنخواہ اور مدارس کے دیگر اخراجات عوامی چندے سے پورے ہوتے ہیں ، ملک میں مدارس کے سروے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ، ایسا دیکھنے میں آرہا ھے کہ مستقبل میں دھیرے دھیرے دوسرے صوبے بھی اسی راہ پر چلین گے ، اللہ کا فضل اور شکر ھے کہ بہار کی حکومت ہمیشہ مضبوط رہی ھے ، اور دوسرے اسٹیٹ کے مقابلہ میں بہار کا ماحول ہمیشہ اچھا رہا ہے اور آج بھی ہے ، امید کی جاتی ھے کہ آئندہ بھی حالات اچھے رہین گے ، ان شاء اللہ ، مگر پھر بھی ذمہ داران مدارس کو جہاں سروے کا کام ہو رہا ھے، اس سے سبق حاصل کرنے کی ضرورت ہے ،

اور وقت رہتے ہر طرح کی تیاری بھی ضروری ہے ، سوالات آؤٹ ہیں ، سروے میں کیا بوچھاڑ جارہا ہے ، سب کو معلوم ہے ، جو سوالات ایک اسٹیٹ کے ہیں ، ایسا سمجھا جارہا ہے کہ وہی سوالات دوسرے اسٹیٹ کے بھی ہون گے ، سروے میں ڈاٹا جمع کیا جاتا ہے ، ساتھ ہی بہت سی مرتبہ مشاہدہ بھی کیا جاتا ہے ، مدارس کا سروے کے معیار پر اترنا وقت کی اہم ضرورت ہے ، مدارس ملحقہ اور مدارس نظامیہ دونوں کے ذمہ داروں کو چاہئے کہ وہ اپنے ادارے کو سوالات سے ملا کر دیکھ لیں ،

کسی طرح کی کوئی کمی نظر آئے تو اس کو ابھی سے مکمل کرنے کی کوشش کریں ، مدارس ملحقہ اور مدارس نظامیہ دونوں کے ذمہ داروں کو اس جانب توجہ کی ضرورت ہے ، مدارس ملحقہ میں تعلیمی معیار کو بلند کرنے پر توجہ دی جائے ، کلاس کے اعتبار سے طلبہ کی تعلیم کو یقینی بنایا جائے ، سرکار کی جانب سے ملنے والے فنڈ کا حساب و کتاب درست رکھا جائے ، اگر سب کچھ ٹھیک ہے تو بہتر ، ورنہ دھیرے دھیرے کمی پوری کی جائے ، تاکہ وقت پر دشواری نہ ہو ، جہانتک مدارس نظامیہ کا معاملہ ہے تو اس کے دمہ داروں کو چاہئے کہ وہ عربی درجات سے پہلے میٹرک تک کی تعلیم کا انتظام کریں ، ابتدائی درجات 8/ سال اور عربی اول و دوم کو ملا کر میٹرک تک کا نصاب تعلیم تیار کریں اور ان میں دینی اور عصری دونوں مضامین شامل ہوں ،

اوپن اسکول سسٹم کے ذریعہ امتحانات کا بھی نظم کیا جائے ، تعلیمی نظام کے ساتھ زمین ، حساب و کتاب اور دیگر معاملات کو بھی صاف ستھرا رکھا جائے اس سلسلہ میں بہار کی ملی تنظیموں کو خصوصی توجہ کی ضرورت ھے ، تمام ملی تنظیموں کے ذمہ داران کو چاہئے کہ مشترکہ میٹینگ کریں ، اور وقت سے پہلے جملہ امور پر غور و خوض کر کے لائحہ عمل تیار کریں ، تاکہ اس کی روشنی میں ذمہ داران مدارس دھیرے دھیرے اپنے ادارہ کی کمی کو دور کو سکیں ، اللہ تعالی فتنہ سے حفاظت فرمائے

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN