اردو
हिन्दी
جولائی 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آپریشن آکٹوپس :یو پی سے کئ علماء گرفتار,پی ایف آئ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
آپریشن آکٹوپس :یو پی سے کئ علماء گرفتار,پی ایف آئ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
738
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ : پی ایف آئی (پیپلز فرنٹ آف انڈیا) کے حوالے سے یوپی اور دیگر مقامات پر کریک ڈاؤن اورگرفتاریوں کا سلسلہ ہفتہ کو بھی جاری رہا۔ خاص بات یہ ہے کہ سنیچر کو گرفتار ہونے والوں میں کئی مقامی علماء بھی شامل ہیں۔ قومی سلامتی ایجنسی این آئی اے جمعہ سے پی ایف آئی کے خلاف کریک ڈاؤن کر رہی ہے۔ اسے آپریشن آکٹوپس کا نام دیا گیا۔ ستیہ ڈاٹ کام کے مطابق ہفتہ کو یو پی کے انسداد دہشت گردی دستہ (اے ٹی ایس) نے شاملی، غازی آباد اور مظفر نگر اور میرٹھ سے چار لوگوں کو گرفتار کیا۔ افسران نے دعویٰ کیا کہ ان کے پاس سے غزوہ ہند سے متعلق لٹریچر بھی ملا ہے۔ دعوی میں کہاگیا ہے کہ ملزموں کے قبضے سے برآمد ہونے والی پین ڈرائیوز میں آئی ایس اور کشمیری عسکریت پسندوں سے متعلق ویڈیوز ملے ہیں۔
یوپی اے ٹی ایس ذرائع کے مطابق ملزمان کی شناخت شاداب عزیز قاسمی، مفتی شہزادہ، مولانا ساجد اور مولانا اسلام قاسمی کے طور پر کی گئی ہے۔

یہ الزام لگایا جاتا ہے کہ گرفتار ملزمان کا مقصد 2047 تک شریعت نافذ کرنا تھا اور اس کا اثر سی اے اے اور این آر سی مخالف مظاہروں میں دیکھا گیا۔ ملزمان نے اے ٹی ایس حکام کو بتایا کہ انہوں نے کیرالہ میں پی ایف آئی کیمپوں کا دورہ کیا اور وہاں جوڈو، کراٹے اور ہتھیاروں کی تربیت لی۔

ملزم کے خلاف سیکشن 120B، 121A، 153A، 295A، 109، 505(2) IMD اور غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ کی دفعہ 13(1)(b) کے تحت کھرکھوڈہ، میرٹھ میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ایک ملزم محمد شاداب عزیز قاسمی ایس ڈی پی آئی کے مغربی اترپردیش ونگ کے جنرل سکریٹری تھے۔ یوپی اے ٹی ایس نے سات دستاویز فائلیں، 11 ویڈیوز، پین ڈرائیوز سے 179 اشتعال انگیز تصاویر اور اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) سے متعلق لٹریچر برآمد کرنے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔

دریں اثنا، 15 ریاستوں میں پھیلے پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے ارکان کے خلاف اب تک کی سب سے بڑی کارروائی کا کوڈ نام "آپریشن آکٹوپس” تھا۔

22 ستمبر کو، 11 ریاستوں میں NIA، ED اور متعلقہ ریاستوں کی پولیس کی مشترکہ ٹیم نے چھاپے مار کر PFI کے 106 سے زیادہ اراکین کو گرفتار کیا تھا۔ این آئی اے کی قیادت میں تمام ٹیموں نے جمعرات کو پی ایف آئی کے 106 عہدیداروں کو گرفتار کیا تھا۔ ملک میں دہشت گردانہ سرگرمیوں کی حمایت کرنے کے الزام میں 15 ریاستوں میں 93 مقامات پر تحقیقات جاری ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist