اردو
हिन्दी
جولائی 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ناندیڑ دھماکوں میں یشونت شندے کو گواہ لینے کی سی بی ائ نے مخالفت کی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ناندیڑ دھماکوں میں یشونت شندے کو گواہ لینے کی سی بی ائ نے مخالفت کی
91
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ناندیڑ سی بی آئ نے نے مہاراشٹر کے ناندیڑ کی ضلعی عدالت سے کہا کہ وہ اپریل 2006 کے ناندیڑ دھماکوں سے متعلق ایک کیس میں بطور گواہ پیش ہونے کے لیے یشونت شندے آر ایس ایس کے سابق کا:رکن ہیں، کی درخواست کو مسترد کرے۔1990 سے ہندو انتہا پسند گروپ کے کل وقتی کارکن شندے نے ناندیڑ کی ایک عدالت میں اپنے حلف نامے میں دعویٰ کیا تھا کہ ہندوستان کی حکمراں ہندو بالادستی پسند بی جے پی نے آر ایس ایس کے ساتھ مل کر ملک بھر میں دہشت گردانہ حملے کیے تھےتاکہ سیاسی وانتخابی فایدہ حاصل کیا جاسکے سیاسی ا25 سال سے نیم فوجی ہندو بالادستی کے گروپ کے رکن، شندے نے کہا کہ 2003 میں، ہندوستان کے 2004 کے وفاقی انتخابات سے ایک سال پہلے، ملند پراندے، جو اس وقت وی ایچ پی کے جنرل سکریٹری ہیں، اس منصوبے کی قیادت کرنے والی اہم شخصیت تھے

۔اندریش کمار اور ہمانشو پانسے کے علاوہ ملند پراندے، راکیش دھواڑے اور روی دیو (متھون چکرورتی) کو کیس میں کلیدی سازش کاروں کے طور پر شناخت کیا گیا ہے۔ جہاں روی دیو نے بم بنانا سکھایا، وہیں ملند پراندے اور راکیش دھواڑے نے تربیتی کیمپ کا اہتمام کیا۔شندے کی دلیل کے بعد عدالت نے سی بی آئی اور معاملے کے ملزمین سے جواب طلب کیا تھا۔جیسا کہ "دی کارواں” نے رپورٹ کیا، سی بی آئی نے شندے کو بطور گواہ لینے کی مخالفت کی، اور یہ دعویٰ کیا کہ ان کی درخواست "نہ تو قانون میں قابلِ عمل ہے” اور نہ ہی "حقائق پر”۔

میگزین کے مطابق، سی بی آئی کی دلیل بنیادی طور پر اس بات پر ہے کہ شندے نے دھماکے کے بعد گزشتہ 16 سالوں سے تفتیشی ایجنسیوں سے رابطہ نہیں کیا تھا۔ اس نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ وہ جاری مقدمے میں متاثرہ فریق نہیں تھا۔اگر عدالت شندے کا حلف نامہ قبول کر لیتی ہے تو ملند پراندے سنگھ پریوار کے ان سینئر ترین کارکنوں میں سے ایک ہوں گے جن سے دہشت گردی سے متعلق کیس میں تفتیش کی جائے گی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist