اردو
हिन्दी
جولائی 31, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جہانگیر پوری معاملہ کے ‘ماسٹر مائنڈ’ کو ضمانت

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
جہانگیر پوری  معاملہ کے ‘ماسٹر مائنڈ’ کو ضمانت
128
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: دہلی پولیس کو ایک جھٹکا دیتے ہوئے، دہلی کی ایک عدالت نے جمعہ کو ہنومان جینتی کے موقع پر ہوئے جہانگیرپوری فسادات کے ایک اہم ملزم کو ضمانت دے دی۔خبررساں ایجنسی آئ اے این ایس کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے تبریز خان کو ضمانت کے لیے 25 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کو کہا۔خان کی طرف سے پیش ہونے والے ایڈوکیٹ ست نارائن شرما نے دلیل دی کہ مقامی پولیس نے انہیں اس کیس میں جھوٹا پھنسایا ہے۔پورا استغاثہ کیس سی سی ٹی وی فوٹیج پر مبنی ہے اور موجودہ کیس میں 50 کے قریب ملزمان ہیں۔

مقدمے کی سماعت مکمل ہونے میں کافی وقت لگے گا اس لیے تبریز خان کو ضمانت پر رہا کیا جا سکتا ہے۔پولیس نے ضمانت کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ اسے سی سی ٹی وی فوٹیج کی بنیاد پر ایک ایسے کیس میں گرفتار کیا گیا جس میں آٹھ پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا گیا تھا، وہ مرکزی ملزموں میں سے ایک تھا۔تاہم عدالت نے کہا کہ اسے جیل میں رکھنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا اور اسے ضمانت دے دی۔کرائم برانچ نے تبریز خان سمیت فساد کیس میں 37 لوگوں کے خلاف چارج شیٹ داخل کی ہے۔ آئ اے این ایس کے مطابق 37 میں تربیز، ارشافل اور محمد انصر مرکزی ملزم ہیں۔

ارشافل کیس میں مفرور ہے۔ چارج شیٹ دفعہ 147، 148، 149، 186، 353، 332، 323،427، 436،307،120 بی آئی پی سی 27 آرمس ایکٹ کے تحت داخل کی گئی تھی،‘‘ 16 اپریل کو جہانگیر پوری علاقے میں ہنومان جینتی کے موقع پر یاترا کے دوران مختلف برادریوں کے لوگوں کے دو گروپوں کے درمیان تصادم ہوا۔ تشدد میں کم از کم آٹھ پولیس اہلکار اور ایک شہری زخمی ہوئے۔ ,

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist