لکھنؤ :بی جے پی اتوار کو اتر پردیش میں پسماندہ یعنی پسماندہ مسلمانوں کا کنونشن منعقد کر رہی ہے۔ پارٹی کا کہنا ہے کہ یہ ملک میں اپنی نوعیت کا پہلا پروگرام ہے۔ یاد رہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے حیدرآباد میں بی جے پی کی قومی ایگزیکٹیو میٹنگ میں پارٹی لیڈروں اور کارکنوں سے تمام کمیونٹیز کے پسماندہ طبقات تک پہنچنے کو کہا تھا
۔اس کے بعد مسلمانوں کی صفوں سے بھی بعض لوگوں اس نظریہ کی پرزور حمایت کرنا شروع کردی جس سے بی جے پی کو حوصلہ ملا ایسا کہا جاتا ہے سوال یہ ہے کہ کیا بی جے پی پسماندہ مسلمانوں کے درمیان کنونشن کا انعقاد کرکے اس طبقے میں اپنا دخل بڑھا پائے گی۔اس کانفرنس کو پسماندہ انٹلیکچولز کانفرنس کا نام دیا گیا ہے اور اتر پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ برجیش پاٹھک اس کانفرنس کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ یوگی حکومت کے اقلیتی بہبود کے وزیر مملکت دانش آزاد انصاری بھی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
انصاری کا تعلق پسماندہ برادری سے ہے جبکہ بی جے پی کے اقلیتی سیل کے جنرل سکریٹری صابر علی مرکزی مقرر ہوں گے۔کانفرنس میں مسلم پسماندہ برادری سے تعلق رکھنے والے دانشور شرکت کر رہے ہیں۔اس میٹنگ میں جموں و کشمیر سے راجیہ سبھا کے نامزد رکن غلام علی کھٹانہ کو خصوصی طور پر مبارکباد دی جائے گی۔ اتر پردیش میں بی جے پی اقلیتی مورچہ کے صدر کنور باسط علی نے انڈین ایکسپریس کو بتایا کہ پارٹی میٹنگ کے ذریعے پسماندہ برادری کے دانشوروں کو بتائے گی کہ کس طرح اس کمیونٹی کے 4.5 کروڑ لوگوں نے سرکاری اسکیموں سے فائدہ اٹھایا اور اس طرح کی کانفرنسوں کے ذریعے ہم آگے بڑھیں گے۔
سوال یہ ہے کہ کیا بی جے پی پسماندہ مسلمانوں کے درمیان کنونشن کا انعقاد کرکے اس طبقے میں اپنا دخل بڑھا پائے گیاس کانفرنس کو پسماندہ انٹلیکچولز کانفرنس کا نام دیا گیا ہے اور اتر پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ برجیش پاٹھک اس کانفرنس کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ یوگی حکومت کے اقلیتی بہبود کے وزیر مملکت دانش آزاد انصاری بھی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
انصاری کا تعلق پسماندہ برادری سے ہے جبکہ بی جے پی کے اقلیتی سیل کے جنرل سکریٹری صابر علی مرکزی مقرر ہوں گےکانفرنس میں مسلم پسماندہ برادری سے تعلق رکھنے والے دانشور شرکت کر رہے ہیںاس میٹنگ میں جموں و کشمیر سے راجیہ سبھا کے نامزد رکن غلام علی کھٹانہ کو خصوصی طور پر مبارکباد دی جائے گی۔ اتر پردیش میں بی جے پی اقلیتی مورچہ کے صدر کنور باسط علی نے انڈین ایکسپریس کو بتایا کہ پارٹی میٹنگ کے ذریعے پسماندہ برادری کے دانشوروں کو بتائے گی کہ کس طرح اس کمیونٹی کے 4.5 کروڑ لوگوں نے سرکاری اسکیموں سے فائدہ اٹھایا اور اس طرح کی کانفرنسوں کے ذریعے ہم آگے بڑھیں گے۔ ‘یوپی اسمبلی میں30 ایم ایل اے پسماندہ’�








