اردو
हिन्दी
جولائی 31, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مولوی اپنا بستر باندھ لیں:وی ایچ پی کی ‘ترشول دیکشا’پروگرام میں مسلمانوں کو دھمکی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مولوی اپنا بستر باندھ لیں:وی ایچ پی کی ‘ترشول دیکشا’پروگرام  میں مسلمانوں کو دھمکی
358
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مانیسر:وشو ہندو پریشد کے جوائنٹ جنرل سکریٹری سریندر جین نے اتوار کو گڑگاؤں کے بھورا کلاں گاؤں کی ایک مسجد میں ہوئے حالیہ واقعہ کا حوالہ دیتے ہوئے جہاں ایک ہجوم مبینہ طور پر احاطے میں داخل ہوا اور توڑپھوڑ کی . دعویٰ کیا کہ یہ واقعہ مسلمانوں کی طرف سے ‘لینڈ جہاد’ کی ایک بڑی سازش کا حصہ تھا جین نے مولویوں کو "اپنا بیگ پیک کرنے” کی بھی دھمکی دی انڈین ایکسپریس نے اس پروگرام کی تفصیلی رپورٹ شائع کی ہے ۔

رپورٹ کے مطابق مانیسر میں وی ایچ پی کی طرف سے منعقدہ ایک ‘ترشول دکشا’ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے، جہاں خواتین اور بچوں سمیت 100 سے زیادہ لوگ موجود تھے، جین نے کہا: "12-13 سال پہلے، صرف تین مسلم خاندان بھورا کلاں آئے تھے اور بکریاں چرانے والی زمین پر نماز کی اجازت طلب کی تھی۔ ایک خیال تھا کہ کوئی مولوی یا کوئ اور باہر سے نہیں آئے گا، لیکن آہستہ آہستہ باہر سے لوگ آنے لگے… انہوں نے اینٹیں اٹھا کر مسجد بنانے کی کوشش کی، جو بھورا کلاں میں ہوا وہ کل گڑگاؤں، مانیسر، ہریانہ اور ملک کے دیگر حصوں می ہو سکتا ہے، وہ پورے ملک کو بدلنا چاہتے ہیں…

میں بھورا کلاں کے لوگوں کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں جنہوں نے انہیں سبق سکھایا۔ انڈین ایکسپریس کے مطابق جین نے آگےکہا، "میں ان مولویوں سے کہنا چاہتا ہوں، اپنا سامان باندھ لو ورنہ مانیسر کے لوگ تمہیں نہیں چھوڑیں گے… یہ ہندو راشٹر تھا، ہے اور رہے گا۔” واضح رہے مسجد میں نماز پڑھنے والوں کا کہنا ہے کہ یہ نجی زمین پر بنائی گئی ہے اور وہاں مرمت کا کام جاری تھا۔ گاؤں کے سرپنچ نے یہ بھی کہا تھا کہ مقامی لوگوں کو مسجد پر کوئی اعتراض نہیں تھا اور اس واقعے میں باہر کے لوگ ملوث تھے۔

پولیس نے 8-10 لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔جین نے عوامی مقامات پر نماز کو "طاقت کا مظاہرہ” بھی کہا اور کہا: "یہ نماز نہیں فساد ہے، وہ نماز نہیں پڑھنا چاہتے، دہشت پھیلانا چاہتے ہیں۔وی ایچ پی مانیسر ضلع کے کنوینر دیویندر سنگھ، جو منتظمین میں شامل تھے، نے کہا، "یہ عہد لیا گیا کہ بھارت ماتا اور ملک کی حفاظت کی جائے… اپنے راشٹر ، ماتربھومی کی حفاظت اور دھرم رکھشایا ہماری ماؤں اور بہنوں کی عزت کی خاطر ہم ہتھیار استعمال کر سکتے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist