اردو
हिन्दी
جولائی 31, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دراندازی اور تبدیلی مذہب کے سبب آبادی میں عدم توازن : سنگھ کی منطق،ریزرویشن کی مخالفت

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
دراندازی اور تبدیلی مذہب کے سبب آبادی میں عدم توازن : سنگھ کی منطق،ریزرویشن کی مخالفت
78
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پریاگ راج : آر ایس ایس کے جنرل سکریٹری دتاتریہ ہوسابلے کا دعویٰ ہے کہ تبدیلی اور سرحدی علاقوں سے نقل مکانی (دراندازی) آبادی میں عدم توازن کا سبب بن رہی ہے۔ انہوں نے تبدیلی مذہب کے خلاف قوانین کو سختی سے نافذ کرنے پر زور دیا۔ ہوسابلے نے یہ بات بدھ کو پریاگ راج میں آر ایس ایس کی اکھل بھارتیہ کاریہ کاری منڈل کے چار روزہ اجلاس کے اختتام کے بعد میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

جن ستا کے مطابق ہوسابلے نے بتایا کہ اکھل بھارتییہ کاریہ کاری منڈل کی میٹنگ میں بھی ملک میں تبدیلیوں کے بارے میں خدشات کا اظہار کیا گیا۔ اس کے ساتھ ہی اجلاس میں آبادی کی پالیسی بنانے اور اسے سب پر یکساں طور پر لاگو کرنے پر زور دیا گیا۔تبدیلی مذہب کی وجہ سے ہندوؤں کی آبادی میں کمی: آر ایس ایس کے رہنما نے دعویٰ کیا کہ مذہب کی تبدیلی کی وجہ سے ملک میں کئی مقامات پر ہندوؤں کی آبادی میں کمی آئی ہے اور اس کے نتائج بھی دیکھے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سرحدی علاقوں سے دراندازی کی وجہ سے آبادی میں عدم توازن سے سماجی اور معاشی تناؤ پیدا ہوا ہے۔ ہوسابلے نے دعویٰ کیا کہ آبادی کا عدم توازن ماضی میں ہندوستان سمیت کئی ممالک کی تقسیم کا باعث بنا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہندوستان کو ایک ‘نوجوان ملک’ کے طور پر برقرار رکھنے کے لیے آبادی کا توازن ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ آر ایس ایس نے اپنے کارکنوں سے کہا ہے کہ وہ آریہ سماج اور دھرم جاگرن وبھاگ جیسی تنظیموں کی مدد کریں جو تبدیلی مذہب روکنے کے لیے کام کرتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس کے نتیجے میں ‘گھر واپسی’ کا ماحول سازگار ہوا ہے۔ آر ایس ایس لیڈر نے کہا کہ تبدیلی کو روکنے کے لیے موجودہ قوانین کو سختی سے نافذ کرنے کی ضرورت ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist