اردو
हिन्दी
جولائی 31, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مسلمان مالدار،عقلمند نہیں؟دیوی دیوتاؤں کی پرستش پر بی جے پی ممبر اسمبلی کا سوالیہ نشان

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
152
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ :بہار میں بی جے پی کے ایک ایم ایل اے نے ہندو دیوی دیوتاؤں کی پوجا سے متعلق اپنے بیان پر تنازع کھڑا کر دیا ہےاور اس پر کافی ہنگامہ ہورہا ہے کیونکہ انہوں نے ہندودھرم کی بنیاد پر ہی سوال کھڑا کردیاہے

انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق پیرپینتی کے ایم ایل اے للن پاسوان صحافیوں سے بات کر رہے تھے کہانہوں نے اپنی حال ہی میں فوت ماں کے لیے "مرتیو بھوج” (13ویں دن کی دعوت) کا اہتمام کیوں نہیں کیا۔ پانچ دن پہلے شوٹ کی گئی ایک وائرل ویڈیو میں سرآ منڈوائے ہوئے پاسوان کو یہ کہتے ہوئے دکھایا گیا ہے: "یہ مانا جاتا ہے کہ سرسوتی علم کی دیوی ہے۔ مسلمان اس کی پوجا نہیں کرتے، لیکن کیا وہ عقلمند نہیں ہیں؟ کیا وہ آئی اے ایس اور آئی پی ایس افسر نہیں بنتے؟ یہ مانا جاتا ہے کہ لکشمی دولت کی دیوی ہے۔ مسلمان اس کی پوجانہیں کرتے، لیکن کیا وہ کروڑ پتی اور ارب پتی نہیں ہیں؟ بھگوان بجرنگ بلی طاقت کے دیوتا ہیں۔ مسلمان اور عیسائی اس کی عبادت نہیں کرتے… کیا امریکہ سپر پاور نہیں ہے؟ ان سب کا تعلق وشواس سے ہے۔”
انہوں نے آگے کہا: "یہ سب تمہارے عقیدے کا مسٔلہ ہے ایک روح اور خدا ہے جب تک تم اس پر یقین رکھتے ہوتب تک ٹھیک ہے مگرایک بار جب آپ استدلال شروع کر دیتے ہیں اور آپ کے نظریات سائنسی ہوتے ہیں، تو آپ منطقی طور پر سوالات پوچھنا شروع کر دیتے ہیں۔”
ممبراسمبلی بدھ کے روز اپنے بیان پر قائم رہے: "کسی کو اس سیاق و سباق کو سمجھنا چاہئے جس میں میں نے جوکچھ کہا ۔ میں مذہب کے خلاف نہیں ہوں لیکن میں نے صرف سائنسی سوچ کے عملی اور عقلی ہونے کی بات کی ہے۔
او بی سی مورچہ کے بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری نکھل آنند نے دی انڈین ایکسپریس کو بتایا، "پاسوان اپنی ماں کی موت کے بعد اجتماعی ضیافت کے 13ویں دن کی رسم پر اپنے خیالات کا اظہار کرنا چاہتے تھے۔ ہندوؤں میں، آریہ سماج اور بہت سے دوسرے عقائد بھی 13ویں کی رسومات کا اہتمام نہیں کرتے ہیں۔ اس پر پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا ، ہم بطور ایم ایل اے ان کے جذبات کو سمجھتے ہیں۔ دوسروں کو اپنا فیصلہ سمجھانے کے لیے ایم ایل اے نے کچھ اور کہا ہو گا۔ ,

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist