اردو
हिन्दी
جولائی 31, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کسی خبر کو ہندو۔مسلم کیسے بناتے ہیں ملاحظہ کریں

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کسی خبر کو ہندو۔مسلم کیسے بناتے ہیں ملاحظہ کریں
77
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: (خاص رپورٹ)
19 اکتوبر 2022 کو اتر پردیش کے غازی آباد شہر میں دہلی کی ایک 37 سالہ خاتون کے ساتھ گینگ ریپ کی خبریں سرخیوں  میں تھیں۔اور خبر کو کس طرح ہندو مسلم رنگ دیا جاتا ہے وہ اس کی تفصیلات سے ظاہر ہے، کیونکہ ملزمان اتفاق سے مسلمان تھے چنانچہ اس میں وی ایچ پی وغیرہ نے ہندوتو کا تڑکا لگادیا،”مظلوم
خاتون” مبینہ طور پر پانچ دنوں سے لاپتہ تھی۔ یہ دعویٰ کیا گیا تھاکہ مبینہ ملزموں نے نے بار بار اس کے ساتھ ریپ  کیا اور لوہے کی راڈ اس کی شرمگاہ میں ڈال دی تھی۔(بعد میں پولیس انکوائری سے پتہ لگا کہ کہ ریپ اور ظلم کو حقیقی رنگ دینے کے لیے اس خاتون نے چار انچ موٹا تار خود ڈال کر یہ کام کیا تھا ) پھر ملزم خاتون کو گلی میں پھینک گئے تھے۔ خاتون کو دہلی کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا وہ میڈیکل کرانے کو تیار نہیں تھی ،میڈیکل رپورٹ کچا چٹھا سامنے لادیاادھر پولیس نے مجرموں کو پکڑنے کے لیے مہم شروع کی تھی۔

پولیس نے بعد میں پانچ افراد کو گرفتار کیا، تاہم ابتدائی طور پر ان کے ناموں کا میڈیا میں اعلان نہیں کیا گیا۔ حالاں کہ ،اس کے بعد کئی ٹوئٹر ہینڈل نے پانچوں ملزمین کے نام سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دیےجو شاہ رخ،اورنگ زیب،جاوید،دینواورظہیر تھے پھر کیا تھا ،فوراً ہی معاملے کو میڈیا کے ایک گروپ  اور ہندوتواوادیوں نے فرقہ وارانہ رنگ دے دیا، وشو ہوی ایچ پی کے ترجمان وویک بنسل نے کہا کہ ملزم ایک ‘اسلامی سیکس گینگ’ کا حصہ تھے۔ دائیں بازو کے کارکنوں نے اس واقعے کے خلاف بڑے پیمانے پراحتجاج کیا اور اشتعال انگیز نعرے لگائے
تاہم جمعرات (20 اکتوبر) کو غازی آباد پولیس نے سارا بھانڈہ پھوڑدیا تھا اس نے پریس کانفرنس کرکے بتایا کہ خاتون نے اپنے کچھ ساتھیوں کے ساتھ مل کر ملزمین میں سے ایک  کے ساتھ جائیداد کا تنازعہ طے کرنے کے لیے یہ  جھوٹی کہانی تیار کی تھی۔میڈیا کو دیے گئے ایک بیان میں سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس منی راج گوبو نے بتایا کہ خاتون کے بیان تضادات سے پُر تھے۔
پولیس کے مطابق خاتون کے دوست آزاد نے اپنے دوستوں گورو شرن اور اقبال افضل کے ساتھ مل کر ملزمین کو گینگ ریپ کیس میں پھنساکر ایک زمین پر قبضہ کی  سازش رچی تھی۔ اس سے قبل بھی تینوں نے ایک فوجداری مقدمے میں اسی طرح کی کوشش کی تھی، لیکن وہ ناکام رہے۔ چنانچہ انہوں نے مبینہ طور پر جائیداد پر قبضہ کرنے کے لیے یہ سازش رچی
تینوں ملزم اب حراست میں ہیں۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس منی راج نے کہا کہ ان  کا قبول نامہ ‘سائنسی ثبوت’ کے مطابق ہے۔ ۔اب وہ لوگ چپ ہیں جو اس کے بہانے ہندومسلم کشیدگی پیدا کرنا چاہتے تھے ملزمین نے خبر کو نربھیا کانڈ جیسا بتانے کے لیے ایک خاتون جرنلسٹ کو پیسے بھی دے تھے،پولیس قابل مبارکباد ہے کہ اس نے بہت جلد ا�

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN