اردو
हिन्दी
جولائی 31, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

وڈودرا میں فرقہ وارانہ تشدد،آتشزنی، پتھراؤ ،متعدد زخمی،اضافی فورس تعینات

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
وڈودرا میں فرقہ وارانہ تشدد،آتشزنی، پتھراؤ ،متعدد زخمی،اضافی فورس تعینات
145
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

وڈودرا :گجرات کے وڈودرا میں پیر کو پٹاخے پھوڑنے پر دو گروپوں کے درمیان خونریز تصادم ہوا۔ معمولی تکرار سے شروع ہونے والے اس جھگڑے میں فریقین نے ایک دوسرے پر پتھراؤ شروع کر دیا۔ کچھ ہی دیر میں حالات اتنے خراب ہو گئے کہ ہجوم نے دکانوں اور گاڑیوں کو آگ لگانا شروع کر دی۔ کہا جا رہا ہے کہ اس دوران ایک طرف سے لوگوں نے پٹرول بموں سے حملہ بھی کیا۔

یہ واقعہ وڈودرا کے پانیگھاٹ علاقے میں مسلم اسپتال کے قریب پیش آیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور علاقے میں بڑی تعداد میں پولیس فورس تعینات کردی۔Tv9 بھارت ورش آن لائن نے یہ خبر دی ہے خبر کے مطابق ملزموں کی شناخت کے لیے سی سی ٹی وی کیمروں کو اسکین کیا جا رہا ہے۔پولیس نے واقعہ کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ پیر کو کچھ لوگ مسلم ہسپتال کے قریب آتش بازی کر رہے تھے۔ اس دوران جب دوسری طرف کے

لوگوں نے اعتراض کیا تو ان کے درمیان ہاتھا پائی ہو گئی۔Tv9 بھارت ورش کے مطابق بتایا جا رہا ہے کہ اس کے بعد دونوں طرف کے لوگوں نے اپنی اپنی کمیونٹی کے لوگوں کو بلایا اور پھر ان کے درمیان لڑائی اور پتھراؤ شروع ہو گیا۔ اس واقعہ میں ایک درجن کے قریب لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں۔ تاہم پولیس نے ابھی تک زخمیوں کی تصدیق نہیں کی ہے۔

پولیس ے دعویٰ کیا کہ اس واقعے کے دوران پیٹرول بموں سے حملے بھی ہوئے۔ اس کے ساتھ ہی ہجوم نے کئی دکانوں اور گاڑیوں کو آگ لگا دی ۔ فائر بریگیڈ کی ٹیم نے رات بھر مہم چلا کر آگ پر قابو پایا اور امدادی کام کیا۔پولیس حکام کے مطابق تمام ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔ اس کے لیے پولیس کی مختلف ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ یہ تمام ٹیمیں مشتبہ جگہوں پر چھاپے مار رہی ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist