اردو
हिन्दी
جولائی 31, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آسام کا میاں میوزیم سیل،دو افرادزیرحراست،فنڈنگ کی جانچ ہوگی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
آسام کا میاں میوزیم سیل،دو افرادزیرحراست،فنڈنگ کی جانچ ہوگی
79
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

آسام کے گولپاڑہ ضلع میں قائم میاں میوزیم کو سیل کر کے آسام میاں پریشد (اسومیا)کے صدر مہر علی سمیت دو لوگوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ ہیمنت بسوا سرما کی جانب سے اس کی فنڈنگ پر سوال اٹھانے کے بعد اس میوزیم کو سیل کیا گیا ہے۔

علی سمیت عبدالباطن کو لکھیپور سے گرفتار کر کے پوچھ تاچھ کے لیے گولپاڑہ صدر پولیس اسٹیشن لایا گیا ریاست کے اسپیشل پولیس ڈائریکٹر جنرل جی پی سنگھ نے کہا کہ گولپاڑہ کے مہر علی اور ڈھوبری کے عبدالباطن کو حراست میں لیا گیا ہے۔ ان سے اس کی فنڈنگ کو لے کر پوچھ تاچھ کی جارہی ہے۔ ان پر انصاراللہ بانگلہ ٹیم (اے بی ٹی) سے تعلق رکھنے کے الزام ہیں.آسام پولیس کے اسپیشل ڈائریکٹر جنرل جی پی سنگھ نے ٹویٹ کیا کہ حراست میں لیے گئے دونوں افراد سے دہشت گرد تنظیموں انصار اللہ بنگلہ ٹیم اور ہندوستان میں القاعدہ کی سرگرمیوں کے ساتھ ان کے روابط کے بارے میں پوچھ تاچھ کی جائے گی۔

انہوں نے ٹویٹ کیا تھا کہ گولپاڑہ کے مظہر علی اور دھوبری کے مسٹر عبدالباطن کے خلاف گھوگراپار پولیس اسٹیشن کیس نمبر 163/22، U/S-120(B)/121/121(A)/122 IPC، R ، 10/13 UA(p) ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرتے ہوئے حراست میں لیا گیامیاں میوزیم کا افتتاح اتوار کو مغربی آسام کے ضلع گولپاڑہ کے علاقے دپکربھیتا میں کیا گیا۔ میاں لفظ کا استعمال مقامی بنگالی یا بنگالی نژاد مسلمانوں کے لیے کیا جاتا ہے، جو 1890 کی دہائی کے آخر سے آسام میں دریائے برہم پترا کے کنارے آباد ہو گئے تھے۔ انگریزوں نے انہیں تجارتی کھیتی باڑی اور دیگر کام کرنے کی اجازت دی ہے

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist