اردو
हिन्दी
جولائی 31, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

میاں میوزیم تنازع: صدرپریشد سمیت پانچ افراد یو اے پی اے کے تحت گرفتار

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
آسام کا میاں میوزیم سیل،دو افرادزیرحراست،فنڈنگ کی جانچ ہوگی
171
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گولپاڑہ( ایجنسی)آسام کے گولپاڑہ میں پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت بنائے گئے مکان میں ’میاں میوزیم‘ کھولنے کا تنازعہ گہراتا جارہا ہے۔ اس درمیان، آسام میاں پریشد کے صدر اور جنرل سکریٹری سمیت پانچ لوگوں کو سخت غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ مبینہ طور پر جڑے ہونے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس نے بدھ کو یہ جانکاری دی News18 کی رپورٹ کے مطابق گولپاڑہ ضلع میں پردھان منتری آوا یوجنا کے تحت تقسیم کے گئے ایک گھر میں قائم متنازعہ ’میاں میوزیم‘ کو عوام کے لیے کھولے جانے کے دو دن بعد منگل کو سیل کیے جانے کے بعد یہ واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس نے کہا کہ میاں پریشد کے صدر ایم مہر علی کو گولپاڑہ ضلع کے دپکابھیتا میں میوزیم سے اس وقت پکڑا گیا، جب وہ دھرنے پر بیٹھے تھے، جب کہ اس کے جنرل سکریٹری عبدالباطن شیخ کو منگل کی رات دھوبری ضلع کے عالم گنج واقع ان کی قیام گاہ سے حراست میں لیا گیا تھاانہوں نے بتایا کہ اتوار کو میوزیم کا افتتاح کرنے والے اہوم رائل سوسائٹی کے رکن تنو دھادھمیاں کو ڈیبروگڑھ کے کاواماری گاوں میں ان کی قیام گاہ سے حراست میں لیا گیا۔

پولیس کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے کہا کہ ان تینوں کو ’القاعدہ ان انڈین سب کانٹیننٹ‘ (اے کیو آئی ایس) اور ’انصار البنگلہ ٹیم‘ (اے بی ٹی) تنظیموں کے ساتھ ان کے مبینہ تعلقات کی جانچ اور پوچھ تاچھ کے لیے یو اے پی اے کی مختلف دفعات کے تحت گھوگراپار تھانے میں درج ایک کیس کے تعلق میں نلباڈی لے جایا گیا۔حراست میں لیے جانے سے پہلے پریشدکے صدر مہر علی اپنے دو نابالغ بیٹوں کے ساتھ اپنے گھر کے باہر دھرنے پر بیٹھے تھےاور میوزیم کو فوری دوبارہ کھولنے کی مانگ کررہے تھے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist