اردو
हिन्दी
اگست 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

انتہا پسند نیتن یاہو کی اقتدار میں واپسی!

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
انتہا پسند نیتن یاہو کی اقتدار میں واپسی!
103
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تل ابی:سابق اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو کی ڈرامائی طور پر اقتدار میں واپسی کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ اب تک کےانتخابی نتائج کے مطابق نیتن یاہو کو انتہائی دائیں بازو کی جماعت کی مدد سے اکثریت حاصل ہو جائے گی۔ 84 فیصد ووٹوں کی گنتی ہو چکی ہے اور بنیامن نیتن یاہو کے انتخابات اتحاد کو 120 نشستوں میں سے 65 نشستیں حاصل ہو جائیں گی۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ’انھوں نے یروشلم میں اپنے پرجوش حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ’ہم ایک بڑی جیت کے قریب ہیں۔‘

تاہم انھیں انتہائی دائیں بازو کی قوم پرست مذہبی جماعت کی حمایت درکار ہو گی۔اس جماعت کے رہنما اطامر بین گویر اور بیزالل سموٹرچ اپنی عرب مخالف تقاریر کی وجہ سے مشہور ہیں۔ یہ دونوں شخصیات ایسے اسرائیلی عرب سیاستدانوں کو ملک سے نکال دینے کی وکالت کرتے ہیں جنھیں وہ ’غدار‘ کہتے ہیں۔ین گویر ایک واضح طور پر نسل پرست اور انتہائی قوم پرست رہنما مرحوم مائر کھین کے پیروکار رہ چکے ہیں۔

مائر کھین کی تنظیم پر اسرائیل میں پابندی لگا دی گئی تھی اور اسے امریکہ نے دہشت گرد تنظیم قرار دیا تھا۔بین گویر کو خود بھی نسل پرستانہ جذبات ابھارنے اور دہشت گرد تنظیم کی حمایت کرنے کا مجرم قرار دیا جا چکا ہے۔گزشتہ مہینے بین گویر اس وقت شہہ سرخیوں میں آئے جب انھوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک عرب آبادی والے علاقے کے دورے کے موقع پر اپنی بندوق نکال لی تھی۔

اس موقع پر ان پر فلسطینیوں نے پتھر پھینکے تھے۔ جس کے بعد بین گویر نے غصے میں آ کر بندوق نکال لی اور پولیس اہلکاروں سے کہا کہ وہ فلسطینیوں پر گولی چلائیں۔بدھ کو صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انھوں نے وعدہ کیا کہ وہ پورے اسرائیل کے لیے کام کریں گے، ’ان کے لیے بھی جو مجھ سے نفرت کرتے ہیں۔‘دوسری جانب بنیامن نیتن یاہو اپنی اہلیہ سارہ کے ہمراہ اپنی لیکوڈ پارٹی کے الیکشن دفتر میں آئے جہاں ان کے پرجوش حامیوں نے تالیوں اور نعرہ سے ان کا استقبال کیا۔

’انھوں نے اپنے انتہائی خوش حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ’ ہمیں اسرائیلی عوام نے زبردست طریقے سے اعتماد کا ووٹ دیا ہے۔‘دوسری جانب تل ابیب میں موجودہ وزیراعظم یائر لیپڈ نے اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ابھی کچھ طے نہیں ہوا ہے اور ان کی جماعت حتمی نتائج کا انتظار کرے گی۔بنیامن نیتن یاہو اسرائیل کے سب سے متنازع سیاستدان ہیں جن سے سینٹر اور لیفٹ کے نظریات رکھنے والے اکثر لوگ نفرت کرتے ہیں جبکہ لیکوڈ پارٹی کے کارکن ان سے محبت کرتے ہیں

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN