اردو
हिन्दी
جولائی 31, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ملک بھر میں این پی آر کو اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت:وزارت داخلہ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ملک بھر میں این پی آر کو اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت:وزارت داخلہ
102
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مرکزی وزارت داخلہ نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ نیشنل رجسٹر آف سٹیزن (این پی آر) کے ڈیٹا بیس کو آسام کے علاوہ پورے ملک میں اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت ہے۔ وزارت نے کہا ہے کہ پیدائش، موت اور ہجرت کی وجہ سے ہونے والی تبدیلیوں کو شامل کرنے کے لیے ایسا کرنے کی ضرورت ہے اور اس کے لیے تمام خاندانوں اور لوگوں کی معلومات اکٹھی کی جائیں گی

۔
وزارت داخلہ نے رپورٹ میں کہا ہے کہ کورونا وبا کی وجہ سے این پی آر کو اپ ڈیٹ کرنے کا کام روکنا پڑا۔
وزارت کے مطابق، لوگ خود این پی آر کو اپ ڈیٹ کر سکتے ہیں۔ وزارت نے کہا ہے کہ اپ ڈیٹ کے دوران کوئی دستاویزات یا بائیو میٹرکس جمع نہیں کیے جائیں گے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مرکزی حکومت نے اس کے لیے 3941 کروڑ روپے کا بجٹ منظور کیا ہے۔

این پی آر پہلی بار سال 2010 میں تیار کیا گیا تھا اور اسے 2015 میں اپ ڈیٹ کیا گیا تھا۔ تب کئی اپوزیشن پارٹیوں نے اس کی مخالفت کی اور کہا کہ یہ نیشنل رجسٹر آف سٹیزن (NRC) بنانے کی طرف ایک قدم ہے۔ تاہم مرکزی حکومت نے واضح کیا تھا کہ اس کا این آر سی سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔

وزارت داخلہ کی رپورٹ کے مطابق،۔ 2015 میں، کچھ تفصیلات جیسے نام، جنس، تاریخ پیدائش اور پتہ، گھر کا پتہ اور ماں اور باپ کے ناموں کو اپ ڈیٹ کیا گیا اور آدھار، موبائل اور راشن کارڈ نمبر جمع کیے گئے۔ وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ پیدائش، موت اور ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقلی کی وجہ سے ہونے والی تبدیلیوں کی وجہ سے اسے دوبارہ اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت ہے۔ این پی آر کے پاس 115 کروڑ لوگوں کا ڈیٹا بیس ہے۔g

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist