اردو
हिन्दी
اگست 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جاگرن گروپ،زی،ریپبلک بی جے پی کی پسند ،اپوزیشن کو۔۔۔:ایک اسٹڈی کے میں دعویٰ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
جاگرن گروپ،زی،ریپبلک بی جے پی  کی پسند ،اپوزیشن کو۔۔۔:ایک اسٹڈی کے میں دعویٰ
108
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: (انوپریا چٹرجی) امریکہ کی مشی گن یونیورسٹی کے محققین کی جانب سے پیر کو جاری کیے گئے ریٹوئیٹس کے مطالعے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ ہندوستان کی بڑی جماعتوں کے سیاست دان ٹوئٹر پر صحافتی مواد کے لیے بعض اشاعتوں پر انحصار کرتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق اپوزیشن مجموعی طور پر میڈیا ہاؤس کے بجائے جو حکمراں جماعت اور اپوزیشن کے درمیان منقسم ہے کسی خاص صحافی کی طرف رجحان رکھتا ہے ‘Indian Journalists on Twitte tor and Their Politician Footprint’ کے عنوان سے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ‘مسائل پر صحافیوں کے موقف کو ان اداروں کے مقابلے میں سمجھا جا سکتا ہے جن کے لیے وہ رپورٹ کرتے ہیں۔

‘رپورٹ کے مطابق، "اگر ہم سیاست دانوں کی وابستگی کو دیکھیں تو تین میڈیا گروپ بی جے پی کے حق میں ہیں- زی، ریپبلک اور جاگرن گروپ۔ اس لیے حزب اختلاف کا لگاؤ زیادہ تر NDTV کی ہندی اور انگریزی نشریات کے ساتھ ہے،جبکہ انڈیا ٹوڈے گروپ بھی عام طور پر اپوزیشن کی پسند کی طرف جاتا دکھائی دے رہا ہےدوسری طرف، ٹائمز گروپ جیسے میڈیا ہاؤسز کے پاس فکروخیال کو ‘پولرائز’ کرنے کے لیے کئ الگ الگ نقطہ نظر پر چینلز اور اخبارات ہیں۔

تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اگر ہم بھارت میں CNN-News18 کو چھوڑ دیں تو اپوزیشن لیڈروں کا جھکاؤ بین الاقوامی اشاعتوں کی طرف تیزی سے بڑھ گیا ہے۔ چونکہ News-18 بی جے پی کی حمایت کرتا ہے، اس لیے اپوزیشن اس کی طرف کم جھکاؤ رکھتی ہے، جبکہ اس کا مواد پارٹنر @CNN، عام طور پر امریکہ میں لبرل ازم کا حامی ہے۔مصنفین نے تقریباً 40,000 ہندوستانی سیاست دانوں اور 4,099 ہندوستانی صحافیوں کے ڈیٹا بیس تک رسائی حاصل کی۔

انہوں نے "سیاستدانوں کے اکاؤنٹ سے آخری 1,000 پیغامات (اگرچہ سیاست دان کم کثرت سے ٹویٹ کرتا ہے) کو تلاش کیا اور اس میں ہر ایک ریٹویٹ (حوالہ شدہ ٹویٹس کو چھوڑ کر) کی جانچ کی۔”تحقیق میں تقریباً ایک سال یعنی یکم اگست 2021 سے 14 ستمبر 2022 تک معلومات کو سمجھنے اور اکٹھا کرنے میں صرف کیا گیا کہ ‘کس کی صحافت کو کس پارٹی نے فروغ دیا اور کس صحافی یا میڈیا کی طرف ان کا جھکاؤ تھا’۔ (بشکریہ’دی پرنٹ’)

(نوٹ:یہ رپورٹ ایک نقطہ نظر کے طور پر پیش کی گئ ہے ۔ادارہ کا اس کے مندرجات سے اتفاق ضروری نہیں)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist