اردو
हिन्दी
اگست 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایم سی ڈی الیکشن میں بھی پاکستان کی ‘انٹری’ ہوگئ۔

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
103
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: ملک کی راجدھانی دہلی کے ایم سی ڈی الیکشن میں اب پاکستان کی بھی انٹری ہو گئی ہے۔ دہلی کے وزیر ستیندر جین کی ویڈیو کے بعد اب بی جے پی نے عام آدمی پارٹی کو نشانہ بنانے کے لیے اپنی پرانی ترکیب کا استعمال کیا ہے۔ بی جے پی کے سینئر لیڈر کیلاش وجے ورگیہ نے کہا کہ ’’کانگریس کی خوشامد اور جھاڑو کی کچرا پالیسی کی وجہ سے یہاں کے چھوٹے چھوٹے وارڈ پاکستان بن گئے ہیں لیکن ہمیں ان سے ڈرنا نہیں ہے!‘‘
کیلاش وجے ورگیہ نے کہا کہ ہم متحد ہو کر پاکستان کو تباہ کریں گے اور وہاں ترنگا گاڑیں گے۔ وجے ورگیہ نے کہا کہ دہلی کے ووٹروں کو یہ احساس دلانا چاہیے کہ ہم ان چھوٹے پاکستانوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں۔ وجے ورگیہ نے مزید کہا، ’’دہلی میں ٹکڑے کر دئے، ادے پور میں گردن کاٹ دی، ہمت ہے تو یوپی میں کر کے دکھائیں، ان کی سات نسلیں یاد دلا دیں گے۔‘‘ خیال رہے کہ بی جے پی لیڈر کیلاش وجے ورگیہنے دہلی کی شری رام کالونی میں انتخابی مہم کے دوران یہ کہا
قابل ذکر ہے کہ 24 نومبر کو بی جے پی لیڈر کیلاش وجے ورگیہ نے دہلی کے سی ایم اروند کیجریوال کے لیے ’چھاڑو چھاپ‘ اور ’چونی چھاپ‘ جیسے الفاظ کا استعمال کیا تھا۔
یاد رہے کہ 4 دسمبر کو ہونے والے ایم سی ڈی انتخابات میں بی جے پی، کانگریس اور عام آدمی پارٹی کے درمیان سہ رخی مقابلہ نظر آ رہا ہے۔ دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے ایم سی ڈی میں 250 سیٹیں جیتنے کا دعویٰ کیا ہے۔ دوسری طرف ایم سی ڈی پر گزشتہ 15 سال سے حکومت کرنے والی بی جے پی نے بھی دوبارہ جیت کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ کانگریس پارٹی نے بھی اپنی تشہیر میں پوری طاقت چھونک دی ہے۔ ایم سی ڈی انتخابات کے نتائج 7 دسمبر کو جاری کئے جائیں گے

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist