اردو
हिन्दी
اگست 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

عدالتی حکم پر تبلیغی مرکز کی چابیاں پولیس نے مولانا سعد کو دے دیں

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
عدالتی حکم پر تبلیغی مرکز کی چابیاں پولیس نے مولانا سعد کو دے دیں
162
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئ دہلی: عدالت کی سخت پھٹکار کے بعد دہلی پولیس نے تبلیغی جماعت کے امیر مولانا سعد کومرکز تبلیغی کی چابیاں سونپ دیں ۔۔عدالت نے کل اپنے فیصلے میں جلد از جلد چابیاں حوالے کرنے کی ہدایت دی تھی
اس سے قبل دہلی ہائی کورٹ نے پیر کو دہلی پولیس کو مرکز نظام الدین کے احاطے میں مارچ 2020 سے اپنی پابندیوں کو جاری رکھنے پر برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ آپ چابیاں حوالے کر دیں،” ، LiveLaw نے اپنی رپورٹ میں تفصیل سے فیصلے کے بارے میں بتایا۔
اس کے جواب میں دہلی پولیس نے ہائی کورٹ کو بتایا کہ وہ مرکز کی چابیاں تبلیغی جماعت کے سربراہ مولانا محمد سعد کو سونپ دے گی۔
عدالت دہلی وقف بورڈ کی طرف سے دائر کی گئی ایک درخواست کی سماعت کر رہی تھی جس میں مسجد کو مکمل طور پر دوبارہ کھولنے کی مانگ کی گئی تھی جو کہ ملک گیر لاک ڈاؤن کے دوران مارچ 2020 میں بند کر دی گئی تھی۔
مولانا سعد مارچ 2020 میں درج دہلی پولیس کی ایف آئی آر کے اہم ملزموں میں سے ایک ہیں جس میں الزام لگایا گیا تھا کہ تبلیغی جماعت کے متعدد ارکان کووڈ 19 کے اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے وہاں رہ رہے ہیں۔
تبلیغی جماعت کے ہزاروں ارکان 13 سے 15 مارچ 2020 تک منعقدہ اجتماع میں شرکت کے لیے مرکز میں تھے، اس سے ایک ہفتہ قبل حکومت نے وائرس کی وجہ سے عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کی تھی۔
اگرچہ مرکز کی انتظامیہ نے عمارت کو خالی کرانے کے لیے پولیس کے ساتھ تعاون کیا، تاہم پولیس نے وبائی امراض کے قانون کے تحت غیر ملکیوں سمیت متعدد اراکین کے خلاف مقدمہ درج کیا۔
سینئر ایڈوکیٹ سنجوئے گھوس وقف بورڈ کی طرف سے پیش ہوئے اور دلیل دی کہ اگرچہ مسجد کو دوبارہ کھولنے کی اجازت دی گئی ہے، لیکن مرکز کی عمارت کے کچھ حصے ابھی بھی بند ہیں اور چابی دہلی پولیس کے پاس ہے۔
سنگل جج جسٹس جسمیت سنگھ نے پولیس سے اس بارے میں سوال کیا کہ کیا 1897 کے وبائی امراض ایکٹ کے تحت درج ایف آئی آر کی بنیاد پر اس طرح کی جائیداد کی تحویل ہوسکتی ہے؟عدالت نے کہا کہ آپ کو چابیاں اس شخص کے حوالے کرنے ہوں گی جس سے لی گئ ہیں

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist