اردو
हिन्दी
اگست 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گری راج کو سیمانچل لگتا ہے "بنگلہ دیش”

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
89
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئ دہلی:مرکزی وزیر اور بی جے پی کے فائر برانڈ لیڈر گری راج سنگھ نے بہار میں مسلم آبادی والے اضلاع کو "بنگلہ دیش” قرار دیا۔
انہوں نے کہا کہ "سیمانچل کے علاقے میں صورتحال اتنی سنگین ہو گئی ہے کہ کوئی ان اضلاع کا دورہ کرتا ہے اور حیران ہوتا ہے کہ کیا کوئی بنگلہ دیش میں داخل ہوا ہے”۔
انگریزی پورٹل ‘مکتوب میڈیا’ کی خبر کے مطابق گری راج سنگھ یوپی کے غازی پور کے محمد آباد میں سابق ایم ایل اے کرشنانند رائے کی برسی کے موقع پر منعقد ایک پروگرام میں بول رہے تھے۔
واضح ہو سیمانچل بہار کے سب سے پسماندہ اضلاع پر مشتمل ہے اور ہندوستان کے 90 اقلیتی اکثریتوالے اضلاع میں سب سے نچلے پائیدان پر ہے۔ ہے۔ یہ مسلم آبادی والا خطہ اپنی سماجی و اقتصادی حیثیت اور بنیادی ڈھانچے دونوں لحاظ سے پسماندہ ہے۔
مرکزی وزیر نے دعویٰ کیا کہ بہار میں مذہبی گفتگو بہت تیز رفتاری سے ہو رہی ہے اور ایک مضبوط تبدیلی مذہب مخالف قانون کی ضرورت پر زور دیا۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ نتیش کمار کی قیادت والی گرینڈ الائنس حکومت "صرف اپنے مسلم ووٹ بینک کی فکر میں ہے”۔
ہندوتولیڈرنے کہا، "مجھے حیرت ہے کہ بہار میں ہندوؤں کے بارے میں کون سوچے گا جہاں حکمران گرینڈ الائنس کو صرف اپنے مسلم ووٹ بینک کی فکر ہے اور اس نے مذہب کی تبدیلی کے معاملہ پر آنکھیں بند کر رکھی ہیں۔”
’’دہشت گردی نے لو جہاد کی شکل میں ایک نئی شکل اختیار کر لی ہے… یہ ہندوستان میں ’سناتن دھرم‘ کو تباہ کرنے کی ایک چال ہے۔ پیروکاروں کو متحد ہو کر اس سازش کو ناکام بنانا ہو گا۔
انہوں نے نے بہار میں عیسائیوں کو بھی نشانہ بنایا، یہ دعویٰ کیا کہ عیسائی مشنری ریاست میں ان کے انتخابی حلقہ بیگوسرائے سمیت ریاست میں تبدیلی مذہب کی سرگرمیوں میں ملوث ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist