اردو
हिन्दी
اگست 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بھتیجے سے بڑھی نزدیکی تو سرکار چچا کی چوڑیاں کسنے لگی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
172
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ (خاص رپورٹ)سماجوادی پارٹی کے سرپرست ملائم سنگھ یادو کے انتقال کے بعد چچا شیو پال یادو اور بھتیجے اکھلیش یادو قریب آگئےہیں۔ شیو پال یادو اور اکھلیش یادو اپنی سیاسی وراثت کو بچانے کے لیے مین پوری میں ایک ساتھ انتخابی مہم چلا رہے ہیں۔ دوسری طرف چچا شیو پال کی اپنے بھتیجے کے ساتھ قربت نے ان کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے اور یوپی سرکار کی بھنویں تن گئ ہیں۔سب سے پہلے سیکورٹی میں کٹوتی کی گئی۔ اب ان سے سرکاری بنگلہ بھی خالی کرنے کو کہا جا سکتا ہے
انڈیا ٹی وی آن لائن کا دعویٰ ہے کہ ریاستی محکمہ ریوینومیں شیو پال یادو کے بنگلے کی الاٹمنٹ کی فائل سے دھول ہٹا کر جانچ شروع کر دی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ گومتی ریور فرنٹ سے متعلق فائلوں کی بھی جانچ کی جارہی ہے۔
واضح ہو، سال 2018 میں شیو پال یادو نے سماج وادی پارٹی سے الگ ہو کر اپنی پرگ شیل سماج وادی پارٹی بنائی تھی۔ اس کے بعد اتر پردیش حکومت کو شیو پال یادو کی جان کا خدشہ لاحق ہوا تھا اور انہیں زیڈ کیٹیگری کی سیکیورٹی دی گئی۔ حکومت نے شیو پال یادو کو لال بہادر شاستری مارگ کا شاندار بنگلہ نمبر 6 بھی الاٹ کیا اور یہ بنگلہ ترقی پسند سماج وادی پارٹی کا مرکزی دفتر بھی بن گیا۔
سال 2018 سے 2022 تک چچا بھتیجے کے درمیان لفظوں کی جنگ جاری رہی۔ شکایتیں ہوتی رہیں۔ حالانکہ 2022 کے اسمبلی انتخابات میں ملائم کے کہنے پر ایس پی اور پرسپا نے مل کر مقابلہ کیا تھا۔ لیکن نتیجہ آنے کے بعد چچا اور بھتیجے کے درمیان کافی زبانی جنگ ہوئی۔ تب اکھلیش نے چچا شیو پال کو میٹنگوں میں بھی نہیں بلایا تو چچا کئی بار بھتیجے سے ناراض ہوئے۔ چچا بھتیجے کے اس جھگڑے پر خود سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے بھی اسمبلی میں طنز کیا تھا۔مگر اب جبکہ مین پوری سیٹ بی جے پی کی ناک کا سوال بن گئ ہے شیو پال کا رویہ یوپی سرکار کو اچھا نہیں لگ رہا ہے اور خلاف امید بھتیجے سے نزدیکی کے سبب چاچا کی چوڑیاں کسی جانے لگی ہیں

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist