اردو
हिन्दी
اگست 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہماچل میں جیت: کیا پرینکا کا جادو چل گیا؟

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
49
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : ہماچل پردیش کے اسمبلی انتخابات کے نتائج کی تصویر اب دھیرے دھیرے واضح ہوتی جارہی ہے ۔ پچھلے 35 سالوں سے ہماچل پردیش میں چل رہا اقتدار کی تبدیلی کا ٹرینڈ ایک مرتبہ پھر دوہراتا ہوا نظر آرہا ہے ۔ اس مرتبہ کی انتخابی جیت سے کانگریس نے ایک مرتبہ پھر سے پہاڑی ریاست میں واپسی کرلی ہے ۔ وہیں بی جے پی کی ہار پارٹی کیلئے ایک بڑا جھٹکا مانا جارہا ہے، ہماچل میں کانگریس کی واپسی کی یہ پانچ اہم وجوہات ہوسکتی ہیں ۔
حکومت مخالف لہر اور بی جے پی میں بغاوت:گزشتہ 37 سالوں میں ہماچل پردیش نے ہر پانچ سال میں سرکار بدلنے کی اپنی روایت کو کبھی نہیں چھوڑا ہے ۔ دوسری جانب کانگریس اس اقتدار مخالف لہر سے پرجوش تھی اور اپنے وزیر اعلی امیدوار کے اعلان کے بغیر پوری انتخابی مہم کے دوران اقتدار میں واپسی کی امید لگائے رکھی ۔ وہیں ٹکٹ کی تقسیم کی وجہ سے بی جے پی میں کئی لوگوں نے باغیانہ تیور اپنا لیا اور کل 21 باغیوں نے بی جے پی کے امیدواروں کے خلاف میدان میں اترنے کا فیصلہ کرلیا ۔
پرانی پینشن اسکیم کا معاملہ:پوری انتخابی مہم میں کانگریس اور بی جے پی نے تقریبا ڈھائی لاکھ سے زیادہ سرکاری ملازمین کو لبھانے کیلئے پرانی پینشن اسکیم کا وعدہ کیا کہ سرکار بنتے ہی پرانی پینشن اسکیم لاگو کردی جائے گی ، لیکن اس کا فائدہ کانگریس پارٹی کو مل گیا ۔
ے روزگاری اور اگنی ویر کے خلاف بڑھا غصہ:پوری
پوری انتخابی مہم میں کانگریس نے قومی ایشوز کے مقابلہ میں مقامی مسائل پر لوگوں سے جڑنے کیلئے احتیاط کے ساتھ ایشوز کا انتخاب کیا ۔ کانگریس پارٹی نے عوامی تشہیر کے وقت بڑھتی مہنگائی اور بے روزگاری کی شرح کو لے کر سرکار کو جم کر گھیرا ۔ کورونا وائرس کے بعد ہوئے ہماچل میں انتخابات کے وقت سرکاری نوکری ایک بڑا معاملہ بن گیا تھا ۔ وہیں اگنی ویر اسکیم کو لے کر بھی ریاست کے لوگ تھوڑے سے ناراض تھے، جس کا فائدہ کانگریس کو ملا ۔
سیب کی پیداوار کرنے والے لوگ ناراض:ہماچل میں
تقریبا 34 اسمبلی حلقوں میں سیب کی پیدوارکرنے والے لوگ انتخابی نتائج کو متاثر کرتے ہیں ۔ حالانکہ اس مرتبہ وہ کاروبار میں فائدہ کی کمی، لاگت میں اضافہ اور نجی کمپنیوں کے تئیں غصہ میں تھے ۔ ساتھ ہی پیکجنگ میں جی ایس ٹی بڑھنے کی وجہ سے ان کا غصہ اور بڑھ گیا تھا ، جس کا اثر اب انتخابی نتائج میں نظر آرہا ہے ۔
پرینکا گاندھی کا جادو: شاندار جیت دراصل کانگریس
جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کیلئے بھی پہلی انتخابی کامیابی لے کر آئی، جنہوں نے ریاست میں پارٹی مہم کی قیادت کی ۔ او پی ایس کو بحال کرنے کے وعدے کے ساتھ اکتوبر میں پارٹی کی مہم کی شروعات کرنے کے بعد انہوں نے ریاست بھر میں تقریبا دس ریلیوں سے خطاب کیا ۔ خاتون ووٹرس کے ساتھ ان کے لگاو نے بھی پارٹی مہم کو رفتار دی ۔
(بشکریہ نیوز18)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN