اردو
हिन्दी
اگست 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سہارا مشکل میں ،سبرت راۓ کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے،عدالت نے ایک ہفتے کی روک لگائ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سہارا مشکل میں ،سبرت راۓ کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے،عدالت نے ایک ہفتے کی روک لگائ
167
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ: سبرت رائے کی گرفتاری پر ایک ہفتہ کی روک لگادی گى سہارا گروپ نے بہار سے جاری غیر ضمانتی وارنٹ پر یہ بیان دیا ہے ‘بہار کے نالندہ ضلع کے ڈسٹرکٹ کنزیومر فورم میں 3 لاکھ کی دھوکہ دہی کا معاملہ ہے۔ اس تناظر میں عدالت نے اپنے آج کے حکم پر مزید کارروائی کے لیے روک لگا دی ہے،دریں اثنااس سے قبل آنے والی اس خبر نے سنسنی پیدا کردی جس کے مطابق لکھنؤ کمشنریٹ کے دو زونوں کی پولیس نے جمعہ کو سہارا کے سربراہ سبرت رائے کی تلاش میں گومتی نگر میں سہارا سٹی اور کپورتھلا میں واقع ان کے ہیڈکوارٹر پر چھاپہ مارا۔

تقریباً دو گھنٹے تک جاری رہنے والے آپریشن کے دوران پولیس ٹیم نے دونوں جگہوں پر ہر کیبن اور کمرے کی تلاشی لی لیکن سبرت رائے پولیس کو نہیں مل سکے۔ ڈی سی پی نارتھ کے مطابق بہار شریف نالندہ کنزیومر فورم نے ان کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا تھا۔ جس کے بعد گرفتاری پر چھاپہ مارا گیا۔ ہندی روزنامہ ‘امر اُجالا’ آن لائن نے سی پی نارتھ ایس ایم قاسم عابدی کے حوالہ سے بتایا کہ سہارا چیف سبرت رائے کے خلاف بہار شریف نالندہ کنزیومر فورم میں مقدمہ نمبر 55/2021 درج کیا گیا تھا۔

جس میں سہارا چیف پر تین لاکھ روپے ہڑپنے کا الزام ہے۔ اس معاملے میں کنزیومر فورم کے جج نے سہارا کے سربراہ سبرت رائے کے خلاف 29 نومبر کو غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا۔ فورم نے اس وارنٹ پر عمل درآمد کرنے اور سبرت رائے کو گرفتار کرنے کے لیے لکھنؤ کمشنریٹ پولیس کو 10 دسمبر 22 کا وقت دیا تھا۔ وارنٹ ملنے کے بعد پولیس کی دو ٹیموں نے جمعے کی دوپہر دو بجے کے قریب دو مختلف مقامات پر ایک ساتھ چھاپے مارنا شروع کر دیے۔سیکڑوں پولس اہلکاروں کی ٹیم سہارا سٹی امبیڈکر پارک کے قریب پہنچی۔

دو بجے سے چار بجے تک پولس ٹیم نے سہارا کے سربراہ سبرت رائے کے بنگلے کی تلاشی لی۔ ڈی سی پی کے مطابق سبرت رائے اندر نہیں ملے۔ امراجالا نے آگے بتایا کہتلاش جاری ہے۔ ساتھ ہی کمپنی کے ذمہ دار افسران سے ان کے رشتہ داروں کے نمبر لیے جا رہے ہیں۔ جنہیں سرویلنس پر رکھا جائے گا۔ دوسری جانب علی گنج کے کپورتھلا چوراہے پر واقع سہارا انڈیا کے ہیڈ کوارٹر پر بھی پولیس ٹیم نے چھاپہ مارا۔ اس ٹیم کی قیادت اے سی پی غازی پور وجے راج سنگھ اور اے سی پی علی گنج آشوتوش کمار کر رہے تھے۔ اس ٹیم میں غازی پور، علی گنج، مدیانو پولیس اسٹیشن کی ٹیم موجود تھی۔ ٹیم نے ہر کیبن کی تلاشی لی لیکن کوئی سراغ نہ مل سکا۔

ساتھ ہی دہلی، راجستھان اور مدھیہ پردیش کی پولیس بھی سبرت رائے کی تلاش میں لگی ہوئی ہے۔ ان کے خلاف وہاں کئی مقدمات درج ہیں۔ دہلی پولیس کی ٹیم دو دن سے گومتی نگر علاقے میں ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں۔ ادھر راجستھان کی پولیس کچھ دن پہلے آئی تھی، لیکن وہ بھی خالی ہاتھ گئی۔ مدھیہ پردیش ک�

کی پولیس نے کئی بار چھاپے مارے، لیکن وہ سبرت رائے کو نہیں پکڑ سکی۔ پولیس کے مطابق سبرت رائے کے خلاف کئی مقدمات درج ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN