اردو
हिन्दी
اگست 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بلقیس بانو کیس سے خاتون جج الگ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
130
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئ دہلی:سپریم کورٹ کی جج جسٹس بیلا ایم ترویدی نے بلقیس بانو کے ذریعہ داخل عرضی پر سماعت سے خود کو الگ کر لیا ہے۔ بلقیس بانو کی یہ عرضی ان سبھی 11 زانیوں کی جیل سے رِہائی کے خلاف ہے جنھیں سزا مکمل ہونے سے پہلے ہی آزاد کر دیا گیا۔ عرضی میں بلقیس بانو نے 2002 کے گودھرا فسادات کے دوران اجتماعی عصمت دری اور اپنے کنبہ کے کئی اراکین کے قاتلوں کو وقت سے پہلے دی گئی رِہائی کو چیلنج پیش کیا ہے۔ آج اس معاملے پر سماعت شروع ہوئی، لیکن جسٹس بیلا ایم ترویدی کے سماعت سے الگ ہونے کے فیصلہ کے سبب کارروائی آگے نہیں بڑھ سکی۔ اب اس معاملے میں سماعت کب ہوگی، اس سلسلے میں بھی حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا

میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹس اجئے رستوگی اور بیلا ایم ترویدی کی بنچ نے جیسے ہی آج اس معاملے کی سماعت شروع کی، جسٹس رستوگی نے جانکاری دی کہ ان کی بہن جج معاملے کی سماعت نہیں کرنا چاہیں گی۔ جسٹس رستوگی کی صدارت والی بنچ نے حکم دیا کہ ’’معاملے کو اس بنچ کے سامنے فہرست بند کریں جس میں ہم میں سے کوئی رکن نہ ہو۔‘‘ بنچ نے جسٹس ترویدی کے سماعت سے الگ ہونے کی کوئی وجہ نہیں بتائ

واضح رہے کہ گزشتہ 15 اگست کو بلقیس بانو کے قصورواروں کی رِہائی ہوئی تھی۔ قصورواروں کے ساتھ نرمی والے سلوک کے خلاف بلقیس بانو نے عرضی داخل کی تھی جس میں کہا کہ ریاستی حکومت نے سپریم کورٹ کے ذریعہ مقرر قانون کو پوری طرح سے نظرانداز کرتے ہوئے ایک فوری حکم جاری کر دیا۔ قابل ذکر ہے کہ بلقیس بانو کے قصورواروں کی رِہائی کی خبر پھیلنے کے بعد کئی سماجی و سیاسی لیڈران نے بھی گجرات حکومت کے خلاف آواز اٹھائی تھی اور اس بات پر بھی سخت اعتراض کیا تھا کہ رِہائی پر زانیوں کا ہار پہنا کر استقبال کیا گیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist