اردو
हिन्दी
اگست 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سوسائٹی فار برائٹ فیوچر کے زیرِ اہتمام غریبوں میں کمبل تقسیم

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سوسائٹی فار برائٹ فیوچر کے زیرِ اہتمام غریبوں میں کمبل تقسیم
78
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئ دہلی (پریس ریلیز) سوسائٹی فار برائٹ فیوچر کے نے شاہین باغ میں واقع شاہین پبلک اسکول میں ضرورت مندوں میں کمبل تقسیم کا پروگرام منعقد کیا گیا۔ جس میں میں علاقے کے 50 ضرورت مند خاندانوں میں کمبل تقسیم کئے۔ اس موقع پر اہل خیر حضرات اور سرکردہ سماجی کارکنوں نے بھی شرکت کی جنمیں بہارمیں کانگریس پارٹی ، اقلیتی امور کے سیکریٹری شبلی منظور، معروف سماجی کارکن مونس اعظمی،عرفان بیگ اور شاہین باغ میں جماعت اسلامی ہند کے مقامی امیر محمد عارف قابل ذکر ہیں۔

ا س موقع پر محمد عارف ،امیر مقامی جماعت اسلامی ہند نے خدمت خلق اور اسلامی تعلیمات پر روشنی ڈالی۔ آپ نے بتایا کہ اللہ جس کو توفیق دیتا ہے وہی صدقہ کرتا ہے۔ آپ نے ضرورت مندوں تک کمبل کی تقسیم کے لئے سوسائٹی فار برائٹ فیوچر کے اقدامات کی ستائش کی۔ سوسائٹی فار برائٹ فیوچر کے نیشنل کوآرڈینیٹر عرفان احمد نے کہا کہ خدمت خلق کوئی احسان نہیں ہے بلکہ یہ ایک ذمہ داری ہے جسے حقداروں تک پہنچانا ہے۔

سوسائٹی فار برائٹ فیوچر اس کام میں پوری شدت سے لگی ہوئی ہے۔ سوسائٹی رضاکارانہ طور پر اس کام کو کر رہی ہے ۔ عرفان احمد نے کہا کہ اس پروگرام کا مقصد لوگوں میں اس بات کا شعور بھی پیدا کرنا ہے کہ لوگ کسی حقدار کا حق صلب نہ کرے۔ انہوں نے یہ واضح بھی کیا کہ یہ سوسائٹی کسی سرکاری امداد پر منحصر نہیں ہے بلکہ سماج کے مخیر افراد کے تعاون سے چلتی ہے۔

کانگریس پارٹی بہار کے اقلیتی امور کے سیکریٹری شبلی منظور نے کہا کہ اللہ نے درد دل کے واسطے انسان کو پیدا کیا ہے۔ یہی انسانی تخلیق کا مقصد ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ لمحہ انکے لئے باعثِ فخر ہے کہ وہ اس پروگرام میں شریک ہوئے ۔شبلی منظور نے کہا کہ سماج کے متمول افراد کی ذمہ داری ہے کہ ہے ضرور مندوں کی حاجت روائی کریں۔ علاقے کے معروف سماجی کارکن مونس اعظمی نے اس کمبل تقسیم پروگرام کے لئے سوسائٹی کو مبارکباد پیش کی اور سماج کے متمول افراد سے گزارش کی کہ وہ اس طرح کے پروگرام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور سماج کے ضرورت مندوں کی حاجت روائی کے لئے سوسائٹی کا تعاون کریں۔

عمرالحسن، پروگرام آرگنائزر دہلی نے اس پروگرام میں شریک اہل خیر حضرات اور سماجی کارکنوں کا شکریہ ادا کیا۔ اسکول کی انتظامیہ کا بھی شکریہ ادا کیا۔محمد مرغوب ، پروجیکٹ انچارج ، سوسائٹی فار برائٹ فیوچر اس پروگرام کے کنوینر تھے۔سوسائٹی کے دیگر ذمہ داران شہزاد خان، مدثر ریاض، رزق محمد،محمد نعیم نے پروگرام کے انعقاد میں تعاون کیا۔پروگرام میں شریک معززین کو مومینٹو کے ذریعے اعزاز سے نوازا گیا۔ نئی دہلی 18 دسمبر 2022

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN