اردو
हिन्दी
اگست 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اسرائیل میں40سال کی قیدکاٹنے والا فلسطینی رہا

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
85
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تل ابیب (ڈی ڈبلیو)کریم یونس کی عمر اس وقت 60 برس ہے اور اسے 1983 میں 40 برس قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ تب اسے یہ سزا گولان کی پہاڑیوں کے مقبوضہ شامی علاقے میں اوراہام برومبرگ نامی ایک اسرائیلی فوجی کے اغوا اور قتل کے جرم میں سنائی گئی تھی۔اس فلسطینی قیدی کو چار عشرے قبل جب سزا سنائی گئی تھی، تب اس کی عمر صرف 20 برس تھی۔ کریم یونس کو جمعرات پانچ جنوری کے روز شمالی اسرائیل کے ضلع حیفہ کی وادی عارہ میں عارہ جیل سے رہا کیا گیا۔اس فلسطینی قیدی کا شمار اسرائیلی جیلوں میں طویل ترین سزائے قید کاٹنے والے فلسطینیوں میں ہوتا تھا۔ اس کے برعکس فلسطینی قیدیوں کی ایسوسی ایشن پی پی اے نے کہا ہے کہ کریم یونس ایسا واحد فلسطینی ہے جس نے کسی بھی اسرائیلی جیل میں آج تک کی طویل ترین دورانیے کی مسسل قید کاٹی۔
کریم یونس کا تعلق حیفہ میں عارہ ہی سے ہے، جو شمالی اسرائیل کا ایک عرب گاؤں ہے اور اس فلسطینی کی جائے پیدائش بھی۔ جیل سے رہائی کے بعد یہ ساٹھ سالہ فلسطینی آج جب اپنے آبائی گاؤں پہنچا، تو وہاں کی مقامی آبادی نے اس کا ایک ہیرو کی طرح کا استقبال کیاکریم یونس نے روایتی فلسطینی شال اوڑھی ہوئی تھی اور اس کا خیرمقدم کرنے والوں میں اس کے اہل خانہ، دوست اور بہت سے مقامی لوگ شامل تھے، جو نعرے لگا رہے تھے اور جنہوں نے اسے کندھوں پر اٹھا کر عارہ کی گلیوں میں مارچ کیا
اسرائیل کی مجموعی آبادی میں عربوں کا تناسب تقریباﹰ 20 فیصد بنتا ہے۔ یہ اسرائیلی عرب باشندے زیادہ تر ان مقامی فلسطینیوں کی موجودہ نسل کے ارکان ہیں، جنہوں نے 1948ء میں اسرائیلی ریاست کے قیام کے وقت وہاں سے چلے جانے کے بجائے وہیں رہنے کا فیصلہ کیا تھا۔
ان مقامی عرب باشندوں کے اسرائیلی سیاست میں مقام پر بھی طویل عرصے تک بحث ہوتی رہی ہے کیونکہ انہیں اپنی فلسطینی میراث اور اسرائیلی شہریت دونوں کے درمیان توازن رکھنا ہوتا ہے۔ ان اسرائیلی عربوں کی بہت بڑی اکثریت یا تو خود کو فلسطینی کہتی ہے یا پھر فلسطینیوں اور ان کی جدوجہد سے ہمدردی رکھتی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist