اردو
हिन्दी
اگست 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نتیش کمار پھر بی جے پی کے ساتھ جائیں گے!!

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
83
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ (خاص خبر) بہار کی سیاست میں حکمران مہاگٹھ بندھن کے لیڈروں کی جانب سے کی جارہی بیان بازی کی وجہ سے ریاست کی سیاست گزشتہ ایک ماہ سے گرم ہے۔ دریں اثناء جے ڈی یو پارلیمانی بورڈ کے سربراہ اور سابق مرکزی وزیر اوپیندر کشواہا کے ایک بیان نے ریاست کی سیاست کو مزید گرما دیا ہے، لیکن کئی تبدیلیوں کی طرف قیاس آرائیاں بھی کی جا رہی ہیں۔
دراصل کشواہا جب اتوار کو پٹنہ پہنچے تو انہوں نے صحافیوں سے طویل گفتگو کی۔ اس دوران صحافیوں کے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جے ڈی یو میں جتنے بڑے لیڈر ہیں، اتنا ہی وہ بی جے پی سے رابطے میں ہے۔ اس بیان کے بعد ریاست کی سیاست میں بحث کا بازار گرم ہوگیا۔ اس میں زیادہ تر قیاس آرائیاں وزیر اعلیٰ نتیش کمار کو لے کر شروع ہو گئیں کہ آیا نتیش کمار دوبارہ بی جے پی کے ساتھ جائیں گے۔آئ اے این ایس کے مطابق کہا جا رہا ہے کہ نتیش کمار جے ڈی یو کے سب سے بڑے لیڈر ہیں، کشواہا کے بیان پر یقین کیا جائے تو نتیش کمار سب سے زیادہ بی جے پی کے رابطے میں ہیں۔ جے ڈی یو لیڈر اس معاملے میں کسی قسم کا بیان دینے سے گریز کر رہے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ کشواہا کو گزشتہ دنوں معمول کے چیک اپ کے لیے دہلی ایمس میں داخل کرایا گیا تھا، جب بی جے پی کے تین رہنما ان سے ملنے ایمس پہنچے اور ان سے ملاقات کی۔ اس کے بعد کشواہا کی بی جے پی سے قربتیں بڑھنے کی باتیں شروع ہوگئیں۔
کشواہا نے اس طرح کی بحثوں کو ختم کرتے ہوئے کہا کہ وہ جے ڈی یو میں ہیں اور کمزور ہونے والی پارٹی کو ابھی مضبوط ہونا باقی ہے۔ ویسے اس میں کوئی شک نہیں کہ حالیہ دنوں میں مہاگٹھ بندھن کی دو اتحادی جماعتوں آر جے ڈی اور جے ڈی یو کے لیڈروں کے درمیان جس طرح سے بیان بازی شروع ہوئی ہے، دونوں اتحادیوں کے درمیان رسہ کشی جاری ہے۔
یہاں، بی جے پی کے ریاستی صدر ڈاکٹر سنجے جیسوال نے نتیش کے بی جے پی میں واپس آنے کے کسی بھی امکان سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ سیاست میں ان کی افادیت ختم ہو گئی ہے، اب کوئی انہیں کیوں ساتھ لے کر جانا چاہے گا۔ بہرحال ایک سوال کے جواب میں، انہوں نے یقینی طور پر کہا کہ بی جے پی کے دروازے ہر اس شخص کے لیے کھلے ہیں جنہوں نے آر جے ڈی کے جنگل راج کو ختم کرنے کی جدوجہد کی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist