اردو
हिन्दी
اگست 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سنگھ سے ڈائیلاگ بند کھڑکیاں کھولنے کی کوشش :شاہد صدیقی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
220
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:ہندو نظریاتی تنظیم آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کی ایما پر تنظیم کے اعلی رہنماؤں نے کئی سرکردہ مسلم دانشوروں سے مذاکرات کیے ہیں۔ یہ ملاقات دلی میں 14 جنوری کو ہوئی تھی۔ مذاکرات میں آر ایس ایس کے نمائندوں نے بنارس کی گیان واپی مسجد اور متھرا کی عید گاہ کی زمین کو ہندوؤں کے حوالے کرنے کا بھی سوال اٹھایا ہے۔
اس بار ملک کی سرکردہ مذہبی تنظیموں کے نمائندے بھی اس میٹنگ میں شریک ہوئے۔
یہ بات چیت کرانے کے روح رواں معروف صحافی شاہد صدیقی نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا ’ایک بات واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ ہم قوم وملت کے رہنما نہیں ہیں۔ ہم نے آر ایس ایس سے میٹنگ سے ایک روز پہلے اہم مذہبی تنظیموں اور سبھی مسلک کے رہنماؤں سے بات کی۔ ان کے نمائندے میٹنگ میں شامل کیے تاکہ ان کی آرا ء اور خیالات آر ایس ایس تک پہنچ سکیں۔ ان میٹنگوں کا مقصد ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج کو کم کرنا اور دونوں برادریوں کے درمیان موجود ان مشترکہ پہلوؤں کو تلاش کرنا ہے جن پر دونوں برادریوں میں کوئی اختلاف نہیں ہے
شاہد صدیقی نے کہا ’زیادہ باتیں دھرم سنسد کے متنازع و نفرت انگیز بیانات پر ہوئیں۔ اس پر آر ایس ایس کے نمائندوں نے کہا کہ ہمارے یہاں سے ایسا نہیں ہوتا تو ہم نے کہا کہ آپ کو اس کی مذمت کرنی چاہیے آپ کو کہنا چاہیے کہ یہ غلط ہے۔‘
کیا مذاکرات میں آر ایس ایس کے نمائندوں نے بنارس کی متنازع گیان واپی مسجد اور متھرا کی عید گاہ کے تنازع کو بھی حل کرنے یعنی ان عبادت گاہوں کی زمین کو ہندوؤں کے حوالے کرنے کا سوال اٹھایا؟
شاہد صدیقی نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ تقریباً تین گھنٹے کے مذاکرات میں چند منٹ کے لیے اس پر بات ہوئی ’ہم نے کہا کہ یہ معاملات تو عدالت میں ہیں۔ یہ تو عدالت ہی طے کرے گی۔ اس پر بات کرنے کا تو سوال ہی نہیں ہے۔ اگر کوئی اس پر راضی بھی ہو جائے تو اس کی کیا ضمانت ہے کہ اس کے بعد تین پھر تیس اور پھر تین ہزار اور مسجدیں نہیں مانگی جائیں گی۔ اس پر وہ خاموش رہے۔ اس سے زیادہ بات نہیں ہوئی۔‘
غلط فہمیاں اور دوریاں ختم کرنے کے لیے آر ایس ایس اور مسلم دانشوروں کے درمیان بات چیت کے اس سلسلے کو جاری رکھنے اور اسے مزید وسعت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شاہد صدیقی نے کہا ’ابھی تو سارے دروازے، کھڑکیاں بند ہیں۔ بات چیت جاری رہی تو آہستہ آہستہ دروازے کھلیں گے۔ ابھی تو ہم صرف ایک کھڑکی کھولنے کی کوشش کر رہے ہیں۔‘
یہ مذاکرات ایک ایسے وقت میں ہوئے جب ملک میں نفرت کی سیاست کا غلبہ ہے۔ مسلم اقلیت شدید دباؤ اور بے بسی کے دور سے گزر رہی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN