اردو
हिन्दी
اگست 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یونیورسٹیوں کے وی سی اکثریت کی آمریت کے محافظ :پروفیسراپوروانند

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
51
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ہماری یونیورسٹی کے وائس چانسلر اکثریت کی آمریت کے لٹھیٹ اور ترجمان بن چکے ہیں۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ کی وائس چانسلر نے پولیس کو طلب کیا تاکہ طلبہ کو بی بی سی کی اس دستاویزی فلم دیکھنے سے روکا جاسکے جو گجرات کے 2002 کے تشدد کی چھان بین کرتی ہے۔ انٹرنیٹ بند کر دیا گیا، سینکڑوں کی تعداد میں پولیس نے جامعہ کو گھیرے میں لے لیا اور یونیورسٹی کے دروازے بند کر دیے گئے۔ 10 طالبعلموں کو گرفتار کر لیا گیا۔
جامعہ کی وائس چانسلر نے ایک سخت بیان جاری کیا کہ یونیورسٹی میں ہر قیمت پر امن و امان کوبرقرار رکھا جائے گا۔ چاہے اس کے لیے طلبہ کو زدوکوب کرنا پڑے یاانہیں گرفتار کروانا پڑے۔ ان کے مطابق کیمپس میں امن ہے۔ طلبہ پڑھنا چاہتے ہیں اور امتحان دینا چاہتے ہیں۔ صرف مٹھی بھر طالبعلم، جو سیاسی ہیں، اور جن کے ساتھ کوئی نہیں، کیمپس میں ہنگامہ برپاکرنا چاہتے ہیں۔ اس کی ہر گز اجازت نہیں دی جا سکتیہمارےیہ طالبعلم آئین کی تمہیدکے آزادی کے حق کے عزم پر عمل کرنے کی وجہ سے یوم جمہوریہ کی سالگرہ جیل میں منائیں گے۔ آخر یوم جمہوریہ پر کوئی شہری اپنے آئین سے اپنی وابستگی کا اظہار کیسے کر سکتا ہے
آئین کی کتاب کے سامنے دھوپ بتی جلانا ایک چیز ہے اور اس کے عزم کو پوراکرنے کے لیے اپنے آپ کو خطرے میں ڈالنابالکل دوسری بات ہے۔ اس لیےجامعہ کے ہمارےان طالبعلموں کو پورے ملک کی طرف سے سلام
کن ہم وی سی کاکیا کریں؟ وہ اچھی طرح جانتی ہیں کہ جامعہ میں امن نہیں ہے۔ جامعہ کا مطلب ہے جامعہ کے طلبہ اور اساتذہ ۔ ان کے دل بے چین ہیں۔ بی بی سی کی دستاویزی فلم نے انہیں ایک موقع فراہم کیا کہ وہ اپنی اس ضطراری کیفیت میں مل سکیں
فلم تو 20 سال پہلے دہلی سے دور گجرات کے تشدد کی یاد دلاتی ہے۔ دسمبر اور جنوری کی سردیوں میں جامعہ کے طالبعلموں کو اس تشدد کی یاد آتی ہے جو جمہوریہ ہند کی پولیس نے ان پر کیا تھا۔ قاعدے سے جامعہ کی وائس چانسلر کو اس کے بعد استعفیٰ دے دینا چاہیے تھا۔ لیکن یہ توقع ہم ان سے کر سکتے ہیں جن میں غیرت بچی ہو
غیرت کا کچھ احساس تین سال پہلےبچاتھا جب وائس چانسلر نے پولیس تشدد کی تحقیقات کا مطالبہ کیا تھااور کہا کہ وہ طالبعلموں کے ساتھ ہیں۔ لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ہی انہوں نے محسوس کیا کہ یہ غیرت نہایت ہی غیر ضروری اور فضول شےہے۔ اس کے بغیر انسان بنے رہنا بھلے مشکل ہو، غیرت کے ساتھ وائس چانسلربنے رہنا ناممکن ہے۔ اس لیے انہوں نے اسے کہیں گہرائی میں دفن کر دیا
جامعہ کی وی سی سے پہلے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے آج کے ہندوستان کے اکثریتی نظام کے تئیں اپنی وفاداری کے اظہار کے لیے بی بی ڈاکیومنٹری کے خلاف ایک مضمون ہی لکھ دیا۔ وہ جانتے ہیں کہ تانا شاہ کو خاموش وفاداری سے تسلی نہیں ہوتی۔ اسے بار بار اس کا اعلان سننا ہوتا لیے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ترجمان کی زبان میں اس فلم کو پرانے زخموں کو کریدنے کی ایک غیر ضروری کوشش تو قرار دیا ہی ۔ ڈاکیومنٹری بنانے والوں کو ‘وہائٹ میڈیا’ کہہ کر اپنے حساب سے سب سے بڑی پوسٹ کالونیل گالی بھی دی
ابھی ہم‌ یہ بات نہیں کر رہے کہ انہوں نے خود علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو ایک ‘خوف گاہ’ میں تبدیل کر دیا ہے۔ کوئی بھی استاد اگر کہیں اس حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کچھ لکھتا ہے تو اسے فوراً اوپر سے تنبیہ کی جاتی ہے۔ طالبعلموں کی طرف سے ہونے والے لٹریچر فیسٹیول کو روکنے کی کوشش بھی اوپر سے کی گئی۔جیسے 2019 میں جب پولیس نے جامعہ میں گھس کر طلبہ پر حملہ کیا تھاویسے ہی طرح علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں بھی۔ اس بات کو ہوئے ابھی تین سال ہی ہوئے ہیں اور وائس چانسلر کے لیے وہ بھی ماضی کا قصہ بن چکا ہے۔ پھر 2002 کا تشدد توان کے لیے زمانہ قدیم کی بات ہو گی ہی
بی بی سی کی فلم سے ناراضگی یہی تو ہے کہ اس میں پوچھا گیا ہے کہ کیا اس تشدد سےاس شخص کو بری کیا جا سکتا ہے۔ یہ سوال سنا نہ جائے اسی کے لیے ہمارے یہ وی سی چاق و چوبند ہیں.(نوٹ یہ مضمون نگار کے ذاتی خیالات ہیں)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN