اردو
हिन्दी
اگست 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مرکزکافرمان، ٹی وی چینلز کو ماہانہ 15گھنٹے قومی مفاد سے متعلق پروگرام دکھانا ہوں گے

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
133
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: مارچ سے تمام نجی ٹیلی ویژن چینلوں کو ہر ماہ 15 گھنٹے تک قومی مفاد سے متعلق پروگرام نشر کرنا ہوگا۔ وزارت اطلاعات و نشریات نے سوموار کو اس سلسلے میں ایک تفصیلی ایڈوائزری جاری کی۔
انڈین ایکسپریس(INDIANEXPRESS) کی رپورٹ کے مطابق، وزارت نے ایک میں کہا ہے کہ ٹیلی ویژن چینلوں کو اپ لنکنگ اور ڈاؤن لنکنگ کے لیے حالیہ رہنما خطوط میں وزارت کی طرف سے دیے گئے بعض موضوعات کی بنیاد پر نجی نشریاتی اداروں کے لیے ہر دن 30 منٹ کے لیے پبلک سروس براڈکاسٹنگ کرنے کی ضرورت شامل تھی۔ اس سلسلے میں وزارت نے نجی نشریاتی اداروں اور ان کی انجمنوں سے وسیع پیمانے پر مشاورت کی۔ ان کے ان پٹ کی بنیاد پر 30 جنوری کو ایڈوائزری جاری کی گئی
وزارت نے ایڈوائزری میں یہ بھی کہا کہ اس مواد کا ٹیلی کاسٹ 30 منٹ تک مسلسل نہیں ہونا چاہیے اور اسے چند منٹوں کے الگ الگ سلاٹ میں تیار کیا جا سکتا ہے۔ایڈوائزری میں مزیدکہا گیا ہے،کہ کامرشیل بریک کے درمیان عوامی اہمیت کے حامل مواد کوجس مدت کے لیے نشر کیا جاتا ہے ، اس پر بریک لیے طے شدہ 12 منٹ کی حد لاگو نہیں ہوتی
ساتھ ہی نشریاتی ادارے کو 90 دنوں کی مدت کے لیے نشر کیے جانے والے مواد کا ریکارڈ رکھنے کی بھی ضرورت ہے۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ وزارت اطلاعات و نشریات کے تحت الکٹرانک میڈیا مانیٹرنگ سینٹر 90 دن کی مدت تک کے لیے نشر ہونے والے مواد کا ریکارڈ رکھے گا۔ پرائیویٹ براڈکاسٹرز کو براڈکاسٹنگ سروسز پورٹل پر ماہانہ رپورٹ جمع کرانی ہوگی۔
یہ رہنما خطوط پچھلے سال 9 نومبر کو وزارت کی طرف سے وضع کردہ نئے ‘اپ لنکنگ-ڈاؤن لنکنگ’ قوانین میں طے کیے گئے تھے۔ نئی ایڈوائزری سوموار (30 جنوری) کو نجی سیٹلائٹ ٹیلی ویژن چینل اور ان کی تنظیموں کے ساتھ وسیع مشاورت کے بعد جاری کی گئی ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist