اردو
हिन्दी
اگست 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جمعیتہ علما ے ہند دہلی کی عاملہ کا اجلاس ،کئی اہم تجاویز منظور

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
237
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :جمعیۃ علماء صوبہ دہلی کی عاملہ کایک روزہ اجلاس مولانا محمد مسلم قاسمی صدر جمعیۃ علماء دہلی کی صدارت میں مسسجد شاہی باغ والی چاندنی چوک میں قاری محمد ساجد فیضی سکریٹری جمعیۃدہلی کی تلاوت قرآن پاک سے ہوا،اور مولانا جمیل اختر قاسمی نے نعت نبی ﷺ پیش کیا، اجلاس کے اغراض و مقاصد پر تفصیل سے روشنی ڈالتے ہوئے مفتی عبد الرازق مظاہری ناظم اعلٰی جمعیۃعلماء صوبہ دہلی نے کہا کہ آج کے اجلاس کا مقصد ملک کے حالات کے پیش نظر جمعیۃ علماء دہلی کی جانب سے دہلی میں اجلاس منتظمہ واجلاس عام منعقد کرکے ملک میں بڑھتی ہوئی نفرت اور فرقہ پرستی کے خلاف ماحول کو سازگار بنانے کے لئے جدوجہد کرنا ہے،اجلاس کے صدر مولانا محمد مسلم قاسمی نے کہا آج ملت انتہائی تشویشناک حالت سے دوچار ہے نیز ملک میں فرقہ پرستوں کی طرف سے بڑھتی ہوئی بیان بازی اور اقلیتوں خاص کر مسلمانوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں پر حکومت کی خاموشی نہ یہ کہ انکے حوصلوں کو بلند کرتی ہے بلکہ انکو موقع فراہم کرتی ہے جوکہ انکی تائید مانی جاتی ہے،آج کے اجلاس میں جو اہم تجویز منظور کی گئی وہ یہ کہ 23/شوال.14/مئی 2023میں صوبائی منتظمہ نیز اجلاس عام منعقد کیا جائے گا جس میں تمام مذاہب ومسالک کے نمائندوں کو مدعو کیا جائے گا اور ملک میں پھیلی ہوئی نفرتوں کو ختم کرنے کیلئے پیار و محبت کو عام کرنے کی فضاء قائم کرنے کا پیغام دیاجائے گا۔
اجلاس میں مدرسہ عالیہ عربیہ فتحپوری کے اساتذہ و دربان نیز وقف بورڈ کے ماتحت مساجد کے ائمہ کرام ومؤذنین حضرات کی تنخواہوں کے نہ ملنے پر تشویش کا اظہار کیاگیا اور دہلی کے وزیراعلیٰ سے مطالبہ کیا گیا کہ جلد سے جلد اس مسئلہ کا حل نکالاجائے۔
اجلاس کے اہم شرکاء میں مولانا محمد فرقان قاسمی خازن. مولانا عبدالحنان قاسمی نائب صدر. مولانا محمد عمر قاسمی نائب صدر. قاری دلشاد قمر مظاہری نائب صدر. مفتی نظام الدین قاسمی نائب صدر. مفتی اسرارالحق مظاہری ناظم. مولاناعرفان قاسمی ناظم. قاری اسرار الحق قاسمی فتح پوری. چودھری محمد اسلام لکشمی نگر. مولانا انتظار حسین قصاب پورہ. مفتی محمد شمیم قاسمی قصاب پورہ. مولانا جمیل اختر قاسمی مصطفیٰ آباد. مولانا محمد راشد قاسمی اوکھلا.مولاناممتازاحمدقاسمی مادھوری. مفتی مستقیم احمد اوکھلا. مولانا جمیل احمد قاسمی دوارکا. مولانا یحییٰ ارسلانی ساغر پور. مفتی کفیل الرحمٰن قاسمی شاہدرہ. مولانا عبدالرزاق خانپور. مولانا محمد عاقل قاسمی مصطفیٰ آباد.حافظ محمد یاسین نریلہ.مولانا. عبدالستار غازی پور منڈی.قابل ذکرہیں۔اجلاس کا اختتام مولانا محمد مسلم قاسمی کی دعاپرہوا۔
(سورس پریس ریلیز)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN