اردو
हिन्दी
اگست 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مسلم جماعتوں کا آر ایس ایس سے ڈائیلاگ جاری رکھنے کا فیصلہ

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
276
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (آر کے بیورو ):آر ایس ایس کے ساتھ مسلم مذہبی جماعتوں کے نمایندہ وفد کی گزشتہ 14جنوری کو ہوئی ملاقات پرکسی نے محتاط تو کسی نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ،کہیں ٹائمنگ کو لے کر سوال اٹھایا گیا ۔ بعض حلقوں سے دائرے کو مزید وسیع کرنے کی بات کہی گئی۔ بہرحال ڈائیلاگ کے پروسس کو جاری رکھنے اور غلط فہمیاں دور کرنے کی کوششوں پر کئی بڑی مسلم جماعتوں اور دانشوروں کی گزشتہ ہفتہ کیرل کے کوچین میں ہوی میٹنگ میں مہر لگادی گئی ۔اس سے عندیہ ملتا ہے کہ مستقبل قریب میں ڈائیلاگ کا نیا دور ہوسکتا ہے۔یہ ڈائیلاگ مولانا محمود مدنی کی زیر قیادت جمعیتہ کے چونتیسویں عام اجلاس کے بعد بھی ہوسکتے ہیں جو دہلی میں ہونے والا ہے۔
ذرایع کے مطابق کوچین میٹنگ میں جمعیتہ علماء ہند کے صدر مولانا محمود مدنی ،سکریٹری میڈیا نیاز فاروقی ایڈوکیٹ،جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر انجینئیر محمد سلیم،سکریٹری ملی امور ملک معتصم خاں،صدر ویلفیر پارٹی ڈاکٹر قاسم رسول الیاس ،ملی کونسل کے نائب صدر مولانا انیس الرحمن قاسمی، دوسرے نائب صدرمولانا یسین عثمانی، دہلی اقلیتی کمیشن کے سابق چئیرمین اور سرکردہ دانشور ڈاکٹر ظفرالاسلام خاں وغیرہ شریک ہوے تھے۔ جمعیت اہل حدیث کی نمایندگی بھی تھی،جمعیت میں الیکشن کی وجہ سے مولانا اصغر علی مہدی میٹنگ میں شامل نہیں ہوسکے البتہ ان کے نمائندہ ضرور شریک ہوے،مولانا ارشد مدنی کا گرچہ کوئ نمائندہ نہیں تھا لیکن ان کی زیرقیادت جمعیتہ، سنگھ سے ڈائیلاگ کی حامی ہے
ذرائع کے مطابق مسلم جماعتوں کی میٹنگ میں دیگر امور کے ساتھ سنگھ سے شروع ہوے مذاکرت کی اہمیت،ضرورت اور اس کے مضمرات کا جائزہ لیاگیا،بعض حلقوں کی طرف سے اٹھاے گیے اندیشوں اور سوالوں پر بھی تبادلۂ خیال ہوا۔ مصدقہ ذرائع کے مطابق شرکاء کی اکثریت کا اس پر اتفاق ہوا کہ ڈائیلاگ کو جاری رکھا جاۓ مگر ایجنڈہ طے ہونا چاہیے جس کو مضبوطی کے ساتھ پیش کیا جاۓ ،ماضی کے ڈائیلاگ کے نتائج پر بھی نظر رہے ،اور یہ کہ ملت کو اعتماد میں رکھا جاۓ ،اس کو پیش رفت سے آگاہ کیا جاتا رہے،کیا سنگھ سے ڈائیلاگ نتیجہ خیز ہوں گے یہ سوال ضرور میٹنگ میں چھایا رہا اسی لیے پھونک پھونک کر قدم اٹھانے کی بات ہوئی،ملی کونسل بھی اصولی طور پر مذاکرت کی حامی ہے امید ہے کہ اگلے مذاکرت میں وہ بھی مسلم نمایندہ وفد کا حصہ ہوگی ،اگر ملاقات کا سلسلہ کسی نتیجے پر پہنچتا ہے تو پھر بھاگوت اور اعلیٰ مسلم قیادت کے درمیان میٹنگ کا راستہ ہموار ہوسکتا ہے۔
عام خیال یہ ہے کہ بہت عرصہ بعد غالباً یہ پہلا موقع ہے جب بڑی ،موثر مسلم جماعتیں کسی ایشو پر عملاً ایک ساتھ نظر آرہی ہیں ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN