اردو
हिन्दी
اگست 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اسرائیل یروشلم میں فلسطینیوں کے مکانات کیوں مسمار کر رہا ہے؟

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
59
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

فلسطینیوں کا ماننا ہے کہ انتہائی دائیں بازو کی قوم پرست حکومت کی جانب سے مکانوں کو مسمار کرنے کی رفتار میں اس قدر تیزی دراصل مشرقی یروشلم پر کنٹرول کے لیے جاری وسیع تر جنگ کا ہی ایک حصہ ہے۔ اسرائیل نے سن 1967ء کی مشرق وسطیٰ کی جنگ کے دوران مشرقی یروشلم پر قبضہ کر لیا تھا اور فلسطینی اسے اپنی مستقبل کی آزاد ریاست کے دارالحکومت کے طور دیکھتے ہیں۔
مشرقی یروشلم پر قبضے کی یہ جنگ اب عمارات کی تعمیر کے پرمٹ اور مکانوں کی مسماری کے احکامات کے ساتھ لڑی جا رہی ہے اور یہ ایک ایسی جنگ ہے، جس کے بارے میں فلسطینیوں کو لگتا ہے کہ وہ اسے جیت نہیں سکتے۔ دوسری جانب اسرائیل کا کہنا ہے کہ وہ محض عمارات سے متعلق ضوابط کو نافذ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔اقوام متحدہ کے مطابق گزشتہ ماہ اسرائیل نے مشرقی یروشلم میں آباد فلسطینیوں کے 39 مکانات اور دیگر کاروباری عمارتیں مسمار کر دیں، جن کی وجہ سے 50 سے زائد افراد بے گھر ہو گئے۔ بین گویر نے اپنے ٹویٹر پر کئی تصاویر بھی شیئر کیں، جن میں بلڈوزر فلسطینیوں کی عمارتیں منہدم کر رہے ہیں۔
فلسطینیوں کے لیے مشرقی یروشلم میں مکان تعمیر کرنے کے لیے اسرائیلی حکام سے پرمٹ حاصل کرنا تقریبا ًناممکن ہے اور اسی لیے بیشتر فلسطینی اپارٹمنٹس بغیر اجازت تعمیر کیے گئے تھے۔ سن 2017ء میں اقوام متحدہ کی طرف سے جاری ایک تحقیقی رپورٹ میں تعمیر کے لیے پرمٹ حاصل کرنا ”عملی طور پر ناممکن‘‘ قرار دیا گیا۔
اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی میونسپلٹی فلسطینیوں کی ترقی کے لیے بہت کم زمین فراہم کرتی ہے لیکن اسرائیلی بستیوں کی توسیع میں سہولت فراہم کرتی ہے۔ سن 1967ء میں جب اسرائیل نے مشرقی یروشلم پر قبضہ کیا، اس سے قبل تک فلسطینیوں کی جائیدادیں بہت کم رجسٹرڈ کی گئی تھیں۔ بین الاقوامی سطح پر اس اسرائیلی قبضے کو آج تک تسلیم بھی نہیں کیا اگر خاندان خود اپنے گھروں کو مسمار نہیں کرتے تو حکومت ان کے گھروں کو توڑ کر اس کام کی فیس بھی وصول کرتی ہےاسرائیلی حکومت کا، جو منصوبہ ہے، اس میں قدیمی شہر کو ریاستی پارکوں کے گھیرے میں دکھایا گیا ہے اور جبل مکبر کا تقریباً 60 فیصد حصہ گرین زون میں شامل کیا گیا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ فلسطینیوں کی ترقی محدود کر دی گئی ہے۔‘‘
نگراں اداروں کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ سے مشرقی یروشلم میں کم از کم 20 ہزار فلسطینی مکانات کو اب مسمار کرنے کا منصوبہ ہے۔( سورس ڈی ڈبلیو)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN