اردو
हिन्दी
اگست 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

چرچ، مزاروں میں توڑ پھوڑ کرنے والے بے نقاب،سرغنہ آکاش تیواری گرفتار

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
203
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کوئی چرچ کو آگ لگانے کے لیے ادائیگی کر رہا ہے۔ کچھ مزار میں توڑ پھوڑ کے لیے گروہ چلارہا ہے۔ کوئی سرغنہ ہے ہے جو فوٹو بھیج کر فلاں فلاں چرچ کو جلانے کے احکامات جاری کر رہا ہے۔ سن کر حیرت ہوتی ہے، لیکن مدھیہ پردیش کے نرمداپورم میں چرچ میں آتش زنی کے بعد پولیس نے گرفتار کیا ہے، پولیس نے ان کے بارے میں یہ بات بتائی ہے۔
جھانسی میں سرغنہ، ایم پی میں گرگے
نرمداپورم کے ایس پی ڈاکٹر گروکرن سنگھ نے نرمداپورم-سکھتاوا کے چوکی پورہ چرچ میں توڑ پھوڑ اور آتش زنی کے 24 گھنٹے بعد اس معاملے کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ اس کے پیچھے ایک پورا گینگ کام کر رہا ہے۔ پولیس نے چرچ کو آگ لگانے اور رام لکھنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ 12 فروری کو ملزمان چرچ کی کھڑکی کا شیشہ توڑ کر چرچ کے اندر داخل ہوئے اور واردات کو انجام دیا۔ پولیس نے ملزم اونیش پانڈے کو اٹارسی سے پکڑا، جبکہ دوسرے ملزم شیوا رائے کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ واقعہ کا ماسٹر مائنڈ، مرکزی ملزم جھانسی کا رہنے والا آکاش تیواری واردات کرواتا تھا۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف ٹیمیں مصروف عمل ہیں۔ ماسٹر مائنڈ آکاش تیواری کو بھی خصوصی پولیس نے منگل کی صبح گرفتار کرلیا۔
ایس پی نے بتایا کہ اس سے پہلے بھی دو مقامات پر ایسی ہی واردات کرچکے ہیں۔ آنے والے ڈیڑھ ماہ میں یہ لوگ کئی مقامات پر مزید وارداتیں کرنے والے تھے۔
‘دی کوئنٹ’ کی رپورٹ کے مطابق نرمداپورم کے ایس پی ڈاکٹر گروکرن سنگھ نے کہا کہ آکاش تیواری یوپی کے فیض آباد میں بیٹھ کر ملزمین کو مذہبی مقامات جیسے درگاہوں، گرجا گھروں وغیرہ کی تصاویر بھیجتا تھا۔ وہ انہیں جرائم کرنے کے لیے پیسے دیتا تھا۔ آکاش نے نرمداپور میں چرچ کو منہدم کرنے کے لیے بھی ملزموں کو رقم دی تھی۔ آکاش ان کو آن لائن ادائیگی کرتا تھا۔یہ بات بھی حیران کن ہے کہ ایم پی میں گرفتار ملزموں میں سے ایک ریلوے میں کام کرتا ہے اور دوسرا ریلوے میں کام کر چکا ہے۔
اس انکشاف کے بعد کہنا پڑتا ہے کہ ان مجرموں کے جرم کے بعد مذہبی طور پر مشتعل ہونے والے لوگوں کو بھی ایک بار پھر سوچنا ہو گا کہ ان پیشہ ور ‘مذہبی جنونیوں’ کا تعلق کس ‘مذہب’ سے ہے؟

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist