اردو
हिन्दी
اگست 4, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مونو مانسیر و دیگر ملزم ہریانہ پولیس کے مخبر :رپورٹ

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
261
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھیوانی ضلع میں راجستھان کے دو مسلم نوجوانوں کے قتل کے بعد ہریانہ پولس کے لیے گئؤ رکھشک دل کس طرح مخبر کے طور پر کام کرتا ہے۔ اس معاملے میں مفرور مونو مانیسر کے علاوہ دو دیگر ملزمین ہریانہ پولیس کو اطلاع دیتے تھے۔ یعنی وہ ہریانہ پولیس کو معلومات دیتے تھے۔ انڈین ایکسپریس INDIAN EXPRESS نے منگل، 21 فروری کو شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں ان مبینہ گئؤ رکھشکوں اور مخبروں کے بارے میں ایک رپورٹ شائع کی ہے۔
‘انڈین ایکسپریس’ کے مطابق راجستھان سے تعلق رکھنے والے جنید اور ناصر کے قتل کے تین ملزمان ضلع نوح میں پولیس مخبر کے طور پر ہریانہ پولیس کے ساتھ شامل ہیں۔ ملزمان نے مویشیوں کی اسمگلنگ کے مشتبہ مقدمات میں پولیس کی مددکی تھی۔
ایف آئی آر میں نامزد ملزمان لوکیش سنگلا، رنکو سینی اور سری کانت کی شناخت ہریانہ پولیس کے ریکارڈ میں پولیس کے مخبر کے طور پر کی گئی ہے۔ فیروز پور جھرکا اور نگینہ تھانوں میں نوح پولیس کی طرف سے گزشتہ دو ماہ میں درج کی گئی کم از کم چار ایف آئی آرز میں تین افراد کو مخبر کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔
یہی نہیں، ‘انڈین ایکسپریس’ کی رپورٹ ہے کہ تینوں ملزمین ہریانہ پولیس کے ساتھ مشتبہ گائے کے اسمگلروں کے خلاف چھاپے مارتے ہیں۔
جنید اور ناصر کے قتل اور لاشوں کو جلانے کے معاملے میں راجستھان پولیس کی ایف آئی آر میں تین لوگوں کو نامزد کیا گیا ہے۔ یہ تینوں نام مونو مانیسر کے گاؤ رکھشک نیٹ ورک سے جڑے ہوئے ہیں۔راجستھان پولیس نے اپنی ایف آئی آر میں بدنام زمانہ گئو رکھشک مونو مانیسر کا نام بھی لیا ہے۔ راجستھان پولیس نے پیر کو مزید آٹھ لوگوں کو ایف آئی آر میں نامزد کیا ہے۔ پہلی بار، راجستھان پولیس نےناصراور جنید کے قتل کے سلسلے میں رنکو، ایک ٹیکسی ڈرائیور اور مبینہ طور پر گائے کے محافظ کو گرفتار کیا ہے۔
راجستھان پولیس کے مطابق رنکو نے انہیں بتایا کہ تمام نامزد ملزمان دونوں متاثرین جنید اور ناصر کو فیروز پور جھرکا پولیس اسٹیشن لے گئے تھے۔ وہ بہت زخمی حالت میں تھے ۔ مونو مانیسر اور دیگر ملزمان نے پولیس اہلکاروں سے ناصر اور جنید کو گائے کے اسمگلر کے طور پر رجسٹر کرنے کو کہا۔ لیکن متاثرین کی مرتے ہوئے حالت دیکھ کر پولیس اہلکاروں نے کارروائی کرنے سے انکار کردیا۔ الزام ہے کہ اس کے بعد مونو مانیسر، رنکو سینی اور دیگر ملزمان اسے لوہارو گاؤں لے گئے اور بولیرو میں اسے زندہ جلا دیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN