اردو
हिन्दी
اگست 4, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

علماء اور مدارس میں ویڈیوگرافی وبا

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
256
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تحریر محمد عبیداللہ قاسمی-

ویڈیو گرافی اور فوٹوگرافری کا بازار دینی اداروں اور دینی شخصیات میں بھی خوب گرم ہے. علماء دھڑلے سے ویڈیو گرافی میں مصروف ہیں. معمولی سے معمولی تقریب ہو حتی کہ کہیں چلنا پھرنا، کھانا پینا، گاڑی پر چڑھنا اترنا ہر موقعے کی ویڈیو گرافی لیکر اسے دور دور تک پھیلانے کا معمول بن چکا ہے. ملک کے موقر دینی ادارے تو بدستور ایسی ویڈیو گرافی اور فوٹوگرافی کے ناجائز ہونے کے فتوے صادر کررہے ہیں مگر علماء ان فتوؤں کا پاس لحاظ نہیں کررہے ہیں. جن مفتیانِ کرام نے ڈیجیٹل ویڈیوگرافی اور فوٹو کی اجازت بھی دی ہے تو وہ اجازت فی نفسہ کے اعتبار سے ہے نہ کہ اس میں غلو کے اعتبار سے اور مقدسات کی دھجیاں اڑانے کے اعتبار سے ہے. مگر ملوث لوگ مسجدوں میں عبادات اور نماز کی تصویریں لے رہے ہیں، کوئی سجدے میں ہے اس کی تصویریں، حج وعمرہ کے اعمال کی تصویریں لے رہے ہیں. ان تصویروں کے بغیر مضطرب وبے چین رہنا محض تصویری لَت اور photo addiction کی علامت ہے جو ظاہر ہے کہ عبادات کی نمائش پر مشتمل ہے.
دینی اداروں میں بھی یہ وباء زوروں پر ہے. دینی مدارس میں کم عمر اور teen age طلبہ اب اور آگے بڑھ کر انسٹگرام، فیس بک اور دیگر سائٹس پر فوٹو اور ویڈیو شیئر کررہے ہیں. بعضوں کے ذریعے رنگ وروغن کے ساتھ ویڈیوز کے سیلاب کو دیکھتے ہوئے اندازہ ہوتا ہے کہ انہوں نے اسے اپنا پیشہ ہی بنالیا ہے اور وہ تعلیم کا خون کررہے ہیں، اپنے والدین اور چندہ دینے والے غریب مسلمانوں کو دھوکہ دے رہے ہیں. بخاری شریف کو ہاتھ میں لیکر طرح طرح کا پوز، مسجد رشید کے دروازے اور اندر ویڈیوز، درسگاہوں کے ویڈیوز،بیت الخلاء، مطبخ ورہائشی کمروں کے ویڈیوز اور فوٹو گویا کہ اب شاید ہی کوئی جگہ بچی ہے جس کے ویڈیوز اپ لوڈ نہ کیئے جارہے ہوں.
اگر 60-50-40 سال کے علماء کو بغیر فوٹو اور ویڈیوز کے چین نہ ملتا ہو تو یہ کم عمر طلبہ کیونکر گریز کرینگے؟ ظاہر ہے کہ بچے تو بڑوں سے کچھ آگے ہی دوڑینگے. اگر ہماری تقریبات اور شب روز بغیر ویڈیوز کے پورے نہیں ہونگے تو ظاہر ہے کہ ان آلات اور کیمروں کو استعمال کرتے ہوئے یہ طلبہ اپنی من پسند چیزوں کو شیئر کرینگے. لہذا اگر ہم یہ چاہتے ہیں کہ دینی اداروں کے طلبہ اس سے باز رہیں تو ہمیں بھی باز رہنا ہوگا.
مدارس کی بگڑتی صورتحال پر قابو پانے کے لئے اور طلبہ کو بربادی سے بچانے کے لئے علماء کو سر جوڑ کر بیٹھنے اور بلا تاخیر لائحہِ عمل اختیار کرنے کی ضرورت ہے. اگر ہم نے ایسا نہیں کیا تو ہمارے دینی مدارس سے باصلاحیت علماء تیار نہیں ہونگے بلکہ کیمرے، موبائل، انسٹاگرام، ٹیوٹر، فیس بک وغیرہ کے ماہرین ہی تیار ہوکر نکلیں گے. (نوٹ:یہ مضمون نگار کے ذاتی خیالات ہیں)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN