اردو
हिन्दी
اگست 4, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی سرکار میں ایک اور گھوٹالہ کی گونج،گیسٹ ٹیچرس کی تقرری میں دھاندلیوں کا انکشاف

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
149
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: شراب گھوٹالہ میں پھنسی دہلی کی ‘ایماندار’ کیجریوال حکومت کی مشکلات مزید بڑھ سکتی ہیں۔ دراصل دہلی میں ایک اور گھوٹالہ سامنے آ رہا ہے۔ یہ گھوٹالہ گیسٹ ٹیچرس کی تقرری سے متعلق ہے۔ تقرری میں کئی طرح کی بے ضابطگیاں منظر عام پر آ رہی ہیں۔ ان غلطیوں کی بنیاد پر پورے معاملے کی سخت تحقیقات شروع ہو سکتی ہیں۔ کچھ عرصہ پہلے دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے دہلی کے سرکاری اسکولوں میں غیر حاضر مہمان اساتذہ کو تنخواہوں کی ادائیگی میں بے ضابطگیوں کی اندرونی تحقیقات کا حکم دیا تھا۔ دہلی کے تعلیمی افسران نے اس تحقیقات کے سلسلے میں ایل جی کو اپنی رپورٹ دے دی ہے۔ نو بھارت ٹائمس کے مطابق رپورٹ میں حکام نے ایسے گیسٹ ٹیچرس کی فہرست ایل جی کو دی ہے جو اکثر اوقات اسکول سے غائب رہتے ہیں اور ساتھ ہی وہ لوگ بھی جو ذات کے جھوٹے سرٹیفکیٹ کی بنیاد پر ملازمت کررہے ہیں۔
دہلی کے مغربی ضلع اے نے گیسٹ ٹیچرس کو ادا کی جانے والی تنخواہوں میں بے ضابطگیوں کے 16 معاملات کا پتہ لگایا ہے۔ کچھ ایسے کیسز بھی ہیں جن میں اساتذہ کو تقرری لیٹر تک نہیں دیے گئے۔ جنوبی ضلع میں بھی 24 کیسز سامنے آئے ہیں جہاں گیسٹ ٹیچرز کو نوکری سے متعلق کوئی اپائنٹمنٹ لیٹر نہیں دیا گیا۔ شمال مغربی بی ضلع میں بھی اساتذہ کی زیادہ اور کم تنخواہ کے کچھ معاملے سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ زچگی کی چھٹی کے دوران ملنے والی تنخواہ کی ادائیگی کے حوالے سے بھی کچھ بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں۔ کئی ایسے معاملات بھی سامنے آئے ہیں جہاں اساتذہ کے پاس او بی سی سرٹیفکیٹ بھی نہیں پائے گئے اور وہ بغیر او بی سی سرٹیفکیٹ کے او بی سی زمرہ کے تحت کام کر رہے ہیں۔ حکام نے ایسے معاملات کی بھی اطلاع دی ہے جہاں کچھ اساتذہ کے لیے اہلیت کے معیار میں نرمی کی گئی تھی۔
رپورٹ کے مطابق مثلاً ایک معاملے میں، ایک خاتون ٹیچر نے اپنی قابلیت کے طور پر ماحولیاتی سائنس میں ایم ایس سی کی ڈگری درج کی تھی، لیکن اسے حیاتیات میں پوسٹ گریجویٹ ٹیچر کے طور پر مقرر کیا گیا۔ ایک اور معاملے میں ایک گیسٹ ٹیچرکو ہوم سائنس پڑھانے کے لیے مقرر کیا گیا جس کے مضمون میں پوسٹ گریجویٹ ڈگری نہیں تھی۔ کچھ اساتذہ کو آڈٹ اعتراضات کے باوجود رکھا گیا۔ اسی دوران ایک گیسٹ ٹیچر کو ریکروٹمنٹ رولز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پایا گیا۔ شمال مشرقی دہلی کے ایک اسکول میں ایک استاد کو ڈگری کی سطح پر اس مضمون کا مطالعہ کیے بغیر ریاضی میں تربیت یافتہ گریجویٹ استاد کے طور پر مقرر کیا گیا تھا۔ مختلف اضلاع میں 109 کیسز درج کیے گئے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN