اردو
हिन्दी
اگست 4, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سازشوں کی حد:تامل ناڈو میں مزدوروں پر حملے کا ویڈیو پٹنہ میں شوٹ ہوا تھا

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
239
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گزشتہ دنوں تمل ناڈو میں بہار کے مزدوروں کی پٹائی کا معاملہ سامنے آیا تھا۔ اس معاملے میں دونوں ریاستی حکومتوں نے کارروائی کے لیے ایف آئی آر درج کرائی تھی۔ راکیش رنجن، امن کمار، منیش کشیپ اور یووراج سنگھ کو بہار پولیس نے درج کرائی گئی ایف آئی آر میں نامزد کیا ہے۔
اب اس معاملے میں ایک اور انکشاف ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق، جس ویڈیو کے بعد یہ معاملہ سامنے آیا، وہ 6 مارچ کو مرکزی ملزم، گوپال گنج کے رہنے والے راکیش رنجن نے دو آدمیوں کی مدد سے پٹنہ کی بنگالی کالونی میں شوٹ کیا گیا تھا، جو جکن پور تھانے کے تحت آتی ہے۔
پولیس کے مطابق ملزم نے اعتراف جرم کر لیا ہے۔ ایسا کرنے کے پیچھے اس کا مقصد بہار اور تمل ناڈو پولیس کو گمراہ کرنا تھا۔ راکیش کے بیان کی جانچ پڑتال کے لیے پولیس نے راکیش کے مالک مکان سے بھی بات کی جس نے راکیش کے بیان کو درست مانتے ہوئے کہا کہ یہ ویڈیو اس کے اپنے گھر پر شوٹ کیا گیا تھا۔
پولیس نے اس معاملے میں اب تک راکیش رنجن اور امان کمار کو گرفتار کیا ہے جبکہ منیش کشیپ اور یووراج سنگھ مفرور ہیں۔
اس سلسلے میں اے ڈی جی ہیڈکوارٹر جے ایس گنگوار نے کہا کہ اکنامک آفنس یونٹ (ای او یو) نے ویڈیو کو غلط طریقے سے وائرل کرنے پر مقدمہ درج کیا ہے۔ 10 رکنی ٹیم اس کی تحقیقات کر رہی ہے۔ اس معاملے میں اب تک کل 30 ویڈیوز اور سوشل میڈیا پوسٹس کی نشاندہی کی گئی ہے۔ اب تک 26 دیگر ٹوئٹر، فیس بک، یوٹیوب اکاؤنٹس کی نشاندہی کی گئی ہے جن کی تحقیقات جاری ہیں۔
اس سے پہلے کی پیشرفت میں، تمل ناڈو پولیس نےدینک بھاسکر کے ایڈیٹر اور یوپی بی جے پی کے ترجمان پرشانت امراؤ کے خلاف شکایت درج کی تھی۔ پرشانت گرفتاری سے بچنے کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے پہلے ہی ضمانت لے چکے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist