اردو
हिन्दी
اگست 4, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

وکاس پر یوپی کی وزیر سے پوچھاسوال،’جرنلسٹ’ گرفتار

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
88
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اتر پردیش کے سنبھل میں، ایک ‘مقامی صحافی’ جسے ایک وزیر سے ایک میٹنگ میں گاؤں کی ترقی کے بارے میں سوال پوچھنے کے بعد گرفتار کیا گیا، اس پر بی جے پی کے کارکنوں پر حملہ کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔
صحافی کی سوال پوچھنے والی ویڈیو وائرل ہو گئی، پہلے بتائیں وائرل ویڈیو میں کیا ہو رہا ہے۔
اس ویڈیو میں صحافی کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ بدھ نگر میں ایک بھی شادی ہال نہیں اور نہ ہی یہاں کوئی سرکاری بیت الخلا ہے، آپ نے کہا تھا کہ میں مندر سے یہاں تک اس سڑک کو پکی کروا دوں گی، اب تک یہ سڑک کچی‌ہے۔ پیدل اورموٹر سائیکلوں سے چلنے والے پریشان ہوتے ہیں، آپ نے دیوی کے مندر کی باؤنڈری کا وعدہ بھی کیا تھا، آپ نے ابھی تک اس پر کارروائی نہیں کی، گاؤں کے لوگ آپ کے دفتر گئے، وہاں بھی کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔”
صحافی اپنی بات رکھ رہا تھا کہ پیچھے سے وزیر کے ساتھ موجود ایک خاتون کی آواز آتی ہے، ’’آپ مسئلہ رکھ رہے ہیں یا اپنی تشہیر کررہے ہیں؟‘‘ صحافی کہتا ہے، ’’جب تک عوام کی آواز آپ تک نہیں پہنچتی، آپ دعویٰ کرتی ہیں کہ کام ہوگیا، لیکن گاؤں میں کوئی کام نہیں ہوا، پھر کیا کہیں گی
حکومت اتر پردیش میں ثانوی تعلیم کے محکمے کی آزاد انچارج، ڈائس پر بیٹھی وزیر گلاب دیوی کہتی ہیں، "میں کافی دیر سے تیری آنکھوں کو پہچان رہی تھی، یہاں تک کہ جب تو وہاں کھڑا تھا تب بھی تیری آنکھوں کو پہچان رہی تھی۔
اس پروگرام کے بعد سنبھل کے چندوسی تھانے کی پولیس نے سنجے رانا نامی اس مقامی صحافی کو بی جے پی کارکن پر حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔
بی بی سی کو سنجے رانا کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے چندوسی سرکل آفیسر دیپک کمار نے کہا کہ ‘ایک نوجوان کے خلاف حملہ کی شکایت موصول ہوئی تھی، جس پر ایف آئی آر درج کر کے اسے گرفتار کر لیا گیا’۔حالانکہ پولیس سنجے رانا کو صحافی نہیں مان رہی ہے۔ پولیس کے مطابق سنجے رانا ضلع کے انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں رجسٹرڈ نہیں ہے۔شبھم راگھو نامی بی جے پی کارکن کی شکایت پر سنجے رانا کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 323، 504 اور 506 کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist