اردو
हिन्दी
اگست 6, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی شہید،مزاحمت میں کئی اسرائیلی زخمی

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
29
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کو شہید کردیا۔ دوسری طرف اسرائیلی پولیس نے کہا ہے کہ القدس میں لوگوں کے ہجوم پر گاڑی چڑھانے کے ایک واقعہ میں 5 افراد زخمی ہوگئے ۔ مشتبہ کار ڈرائیور کو فوری طور پر بے اثر کردیا گیا۔
اسرائیلی ایمبولینس سروس نے بتایا کہ زخمی ہونے والے پانچ افراد کا علاج کیا جارہا ہے جن میں ایک 70 سالہ شخص بھی شامل ہے۔ وہ بے ہوش ہے اور اس کی حالت تشویشناک ہے۔ زخمیوں میں ایک 30 سالہ خاتون اور تین دیگر مرد بھی شامل ہیں۔
مقامی ٹیلی ویژن چینلز نے فوٹیج دکھائی جس میں یروشلم کے ایک پرہجوم بازار کے قریب جائے وقوعہ پر پولیس کی بھاری موجودگی دکھائی گئی۔ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاھو نے اسرائیلی شہریوں کو گاڑی تلے روندنے کے واقعہ کو دہشتگردانہ حملہ قرار دے دیا۔
فلسطینی وزارت صحت نے مغربی کنارے میں اریحان کے قریب عقبات جابر کیمپ میں 20 سالہ فلسطینی نوجوان سلیمان عیاش کی شہادت کا اعلان کیا۔
اسرائیلی فوج نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس کی فورسز نے ایک فوجی آپریشن کے دوران ایک "مطلوب” شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔
بیان کے مطابق "آپریشن کے دوران دو مشتبہ افراد کو جائے وقوعہ سے فرار ہوتے ہوئے دیکھا گیا۔ فوجیوں نے فائرنگ کی۔ اریحا کے گورنر جہاد ابو عسل نے فرانسیسی پریس ایجنسی کو بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج ابو عیاش کی لاش اپنے پاس ہی رکھ لی ہے۔ خیال رہے اسرائیل عام طور پر شہید ہونے والے فلسطینیوں کی لاشیں روک لیتا ہے اور انہیں ان کے اہل خانہ کے حوالے نہیں کرتا۔
سرکاری اسرائیلی اور فلسطینی ذرائع کی معلومات کی بنیاد پر ایجنسی فرانس پریس کے مرتب کردہ ڈیٹا کے مطابق اس سال کے آغاز سے اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان کشیدگی میں کم از کم 97 فلسطینی اور 19 اسرائیلی ہلاک ہوچکے ہیں۔ ایک یوکرینی خاتون اور ایک اطالوی شہری بھی ہلاک ہو چکا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist