اردو
हिन्दी
اگست 6, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

من کی بات’ میں اٹھائے گئے مسائل عوامی تحریک بن چکے ہیں: وزیر اعظم مودی

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
51
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو کہا کہ اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام ‘من کی بات’ کے ذریعے انہوں نے لوگوں سے جڑے جو بھی مسائل اٹھائے وہ سب عوامی تحریک بن گئے ہیں اور ان سے لوگوں کی زندگیوں میں بڑی تبدیلی آئی ہے۔
وزیر اعظم مودی نے ریڈیو پر نشر ہونے والے اپنے ماہانہ پروگرام من کی بات کی 100ویں قسط کی نشریات کے دوران کہا کہ اس پروگرام میں انہوں نے جو بھی موضوع اٹھایا وہ ایک تحریک بن گیا۔ من کی بات کے ذریعے ملک کے عام لوگوں سے جڑنے کا موقع ملا اور ان کی روایت سے ہٹ کرکئے جارہے کاموں سے بھی روبرو ہونے کا اس کے ذریعہ موقع ملا۔
انہوں نے کہا، ’’میرے لیے من کی بات کی سب سے بڑی حصولیابی یہ رہی کہ ہر بار مجھے نئی نئی مثالوں کی جدت، ہر بار ہم وطنوں کی نئی کامیابیوں کا پھیلاؤ دیکھنے کو ملا۔ ‘من کی بات’ میں ملک کے کونے کونے سے ہر عمر کے لوگ شامل ہوئے۔ بیٹی پڑھاؤ بیٹی بچاؤکی بات ہو، سوچھ بھارت تحریک ہو، کھادی کے تئیں پیارہو یا فطرت کی بات، آزادی کا امرت مہوتسو ہو یا امرت سروور کی بات، ‘من کی بات’ کے ذریعے جس موضوع سے بھی جڑا، وہ سب عوامی تحریک بن گئے۔”
وزیر اعظم مودی نے کہا، ”جب میں نے، اس وقت کے امریکی صدر براک اوباما کے ساتھ مشترکہ طور پر’من کی بات’ پروگرام کیاتھا تو اس کی چرچا پوری دنیا میں ہوئی تھی۔ آپ تصور کیجئے، میرا کوئی ہم وطن 40-40 سال سے ویران پہاڑیوں اور بنجر زمینوں پر درخت لگا رہا ہے، کتنے ہی لوگ 30-30 سال سے پانی کے تحفظ کے لیے باوڑیاں اورتالاب بنارہے ہیں، ان کی صفائی کر رہے ہیں۔ کوئی 25-30 سال سے غریب بچوں کو پڑھا رہا ہے، کوئی غریبوں کے علاج میں مدد کر رہا ہے۔ ‘من کی بات’ میں ان کا ذکر کرتے ہوئے میں کتنی بار جذباتی ہوا ہوں۔
انہوں نے مزید کہا، ’’من کی بات’ کی ایک اور خاصیت یہ ہے کہ اس کے ذریعے کئی عوامی تحریکوں نے جنم لیا اور زور پکڑا۔ جیسا کہ ہماری کھلونوں کی صنعت کو دوبارہ قائم کرنے کا مشن ‘من کی بات’ سے ہی شروع ہواتھا

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist