اردو
हिन्दी
اگست 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کھنڈوا (ایم پی) فرقہ وارانہ تشدد معاملہ میں سزایافتہ 28 افراد کی ضمانت ،اے پی سی آر کی اہم قانونی کامیابی

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
64
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی , ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (اے پی سی آر( نے کلیم و دیگر بمقابلہ ریاست مدھیہ پردیش کیس ہائی کورٹ سے 28 افراد کی ضمانت حاصل کر لی ہے۔ یہ کیس فرقہ وارانہ تشدد سے متعلق ہے جو کہ 30 جولائی 2014 کو کھنڈوا ضلع کے املی پورہ علاقے میں ہوا تھا جس کے نتیجے میں 40 افراد کو حال ہی میں سیشن کورٹ نے سزا سنائی تھی۔ ان سزا یافتہ افراد میں سے بہت سے لوگ واقعے کے وقت نابالغ تھے اور اب انہیں اپنی صحت، تندرستی اور مستقبل کے امکانات کے لیے شدید خطرات لاحق ہیں۔
سزا یافتہ افراد پر پولیس ٹیم پر پتھراؤ کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا، جس کے نتیجے میں تعزیرات ہند (آئی پی سی) کی دفعہ 307 (قتل کی کوشش) اور 188 (ایک سرکاری ملازم کے ذریعہ قانونی طور پر جاری کردہ حکم کی نافرمانی) اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ کیا گیا تھا۔ مدھیہ پردیش کی ایک مقامی عدالت نے انہیں سات سال کی سخت قید کی سزا سنائی اور ان میں سے ہر ایک پر 6500 روپے جرمانہ عائد کیا۔
تاہم، مجرموں کے اہل خانہ کا موقف ہے کہ یہ جمعہ کا دن تھا اور واقعہ کے وقت گھاس پور علاقے کے تمام مرد نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں موجود تھے۔ کچھ شرپسندوں نے پولیس پر بھی پتھر برسائے، لیکن اس طرح کے واقعے کا کوئی مشترکہ ارادہ یا منصوبہ نہیں تھا، اور اس کے بعد کئی بے گناہوں کو جھوٹے مقدمے میں پھنسایا گیا۔
سزا یافتہ افراد کے زیادہ تر افراد کا تعلق غریب پسماندہ گھرانوں سے ہے اور اس سزا کے بعد اپنے واحد کمانے والے کو کھو چکے تھے۔ اے پی سی آر اس معاملے میں 28 افراد کو وکیل کبیر پال اور سنکلپ کوچر کے ذریعے ایم پی ہائی کورٹ کی جبل پور بنچ کے سامنے 2023 کی فوجداری اپیل نمبر 1303 میں قانونی نمائندگی کررہا ہے۔
اپیل کنندگان نے اپنی سزاؤں کے خلاف اپیل کی ہے، ان کے وکیل نے استدلال کیا کہ ٹرائل کورٹ نے استغاثہ کے شواہد میں کئی کوتاہیوں اور تضادات کا حوالہ دیتے ہوئے، انہیں غلط طور پر جرم کی سزا سنائی۔ اپیل کنندگان فیصلہ کے بعد سے چار مہینے سے عدالتی حراست میں ہیں، اور ان کی اس اپیل کی سماعت میں کافی وقت لگنے کا امکان ہے۔
دونوں فریقوں کے دلائل پر غور کرنے کے بعد، مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے اپیل کنندگان کی ضمانت کی درخواست کی اجازت دی اور ان کی اپیل کے زیر التوا ہونے کے دوران ان کی جیل کی سزا کو معطل کرنے کی ہدایت دی۔ اپیل کنندگان میں سے ہر ایک کو 50،000، کے مچلکہ اور ایک ضمانتی کے عوض میں رہائی منظور کی گئی ہے۔
اے پی سی آر اس معاملے میں انصاف اور انسانی حقوق کو سامنے لانے کے لیے پرعزم ہے اور تمام متعلقہ افراد اور تنظیموں کو اپنے مشن میں شامل ہونے کی دعوت دیتی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN