اردو
हिन्दी
اگست 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اسرائیلی فوج اور فلسطینی مزاحمت پسندوں میں خوں ریز لڑائی ،21فلسطینی شہید

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
41
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غزہ (العربیہ ڈاٹ نیٹ) فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں نے بدھ کے روز غزہ کی پٹی سے اسرائیل پر سیکڑوں راکٹ داغے ہیں جبکہ اسرائیل نے فضائی حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔اس فضائی بمباری میں کم سے کم 10 عام شہریوں سمیت 21 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ان میں تین سینیرمزاحمت کاربھی شامل ہیں۔
اس دوران میں مصر کے ایک سرکاری ٹی وی چینل نے فریقین کے درمیان جنگ بندی کے لیے ثالثی کی اطلاع دی ہے لیکن اس اعلان کے فوراً بعد ہی اسرائیل کی طرف مزید راکٹ داغے گئے۔ان میں ایک گولہ ساحل، سمندر پر واق تل ابیب میں گراہے جبکہ اسرائیلی فوج نے غزہ میں مزید اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔مسلسل لڑائی کے پیش نظرابھی تک صورت حال غیریقینی ہے کہ جنگ بندی کب نافذالعمل ہوگی۔
غزہ سے راکٹ فائر ہونے کے بعدقریباً 80 کلومیٹر (50 میل) دورواقع اسرائیل کے جنوبی اور وسطی علاقے میں فضائی حملے کے سائرن بج اٹھے۔
فریقین کے درمیان گذشتہ کئی ماہ میں ہونے والی یہ سب سے شدید لڑائی ہے اور اس نے خطے کو ایک مکمل جنگ کی طرف دھکیل دیا ہے
۔جب راکٹ آسمان سے گزررہے تھے تو اسرائیلی ٹی وی اسٹیشنوں نے فضائی دفاعی نظام کو تل ابیب کی فضا کے اوپرراکٹوں کو روکتے ہوئے دکھایا ہے۔
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ پہلی بار ڈیوڈ سلنگ نامی فضائی دفاعی نظام نے ایک راکٹ کو روکا۔امریکاکے ساتھ مل کرتیارکیا گیا یہ نظام درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے خطرات کو روکنے کے لیے ہے اور یہ کثیرسطح فضائی دفاع کا حصہ ہے جس میں مشہور آئرن ڈوم اینٹی راکٹ سسٹم بھی شامل ہے۔
اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ 300غزہ سے سے زیادہ راکٹ فائر کیے گئے۔ان میں سے 200 سے زیادہ سرحد پار کرکے اسرائیلی علاقے میں گرے۔
دریں اثناء صہیونی فوج کا کہنا ہے کہ جنوبی اسرائیل میں جمعہ تک اسکول بند رہیں گے اور بڑے اجتماعات پر پابندی برقرار رہے گی۔
اسرائیلی طیاروں نے بدھ کو مسلسل دوسرے روزغزہ میں اہداف کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں کم از کم پانچ فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس کے جنگی طیاروں نے علاقے میں 40 راکٹ لانچرز کو نشانہ بنایا۔ پاپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطین کا کہنا ہے کہ مذکورہ شہیدوں میں چار عسکریت پسند تھے۔
طور پر ان۔منگل کے روز اسرائیل کے ابتدائی فضائی حملوں میں جہاداسلامی کے تین سینیرعسکریت پسند اور کم سے کم 10 عام شہری شہید ہو گئے تھے۔ان میں زیادہ تر خواتین اور بچّے تھے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist