اردو
हिन्दी
اگست 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ای ڈی کا ایکشن بی جے پی کی ‘امیدیں’پوری نہ کرنے کی سزا:شردپوار

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
115
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی میں ای ڈی کے ذریعہ سینئر این سی پی لیڈر جینت پاٹل سے پوچھ گچھ کے درمیان، پارٹی کے سربراہ شرد پوار نے اشارہ کیا کہ کچھ لیڈروں کے خلاف کارروائی حکمراں پارٹی (بی جے پی) کی اپنی "امیدوں” پر پورا اترنے سے انکار کا نتیجہ ہو سکتی ہے۔ پوار نے کہا کہ وہ نقصان اٹھائیں گے لیکن جو راستہ انہوں نے چنا ہے اس سے کبھی نہیں ہٹیں گے۔وہ نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے کچھ لیڈروں کے خلاف ای ڈی اور دیگر مرکزی تفتیشی ایجنسیوں کی طرف سے کی گئی کارروائی پر پونے میں نامہ نگاروں سے بات کر رہے تھے۔
پی ٹی آئی کے مطابق، انہوں نے کہا، ‘اس امکان سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ موجودہ حکومت کو این سی پی کے 9-10 رہنماؤں سے کچھ ‘توقعات’ ہیں۔ ہم ان توقعات پر پورا اترنے کے لیے تیار نہیں ہیں اور اپنے موقف کی قیمت ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ہم نے جو راستہ چنا ہے اسے کبھی نہیں چھوڑیں گے۔
انہوں نے کہا- ‘چونکہ کچھ لوگوں کو یہ (این سی پی کا موقف) ہضم نہیں ہوا، ہمیں نقصان اٹھانا پڑا۔ لیکن ہمیں اس کی کوئی فکر نہیں ہے۔”
اہم بات یہ ہے کہ جب ای ڈی کے ذریعہ طلب کیا گیا تو مہاراشٹرا این سی پی کے سربراہ جینت پاٹل نے کہا تھا کہ چونکہ وہ اپوزیشن کا حصہ ہیں، اس لیے انہیں اس طرح کی اذیت کا سامنا ہے۔
ای ڈی کے ذریعہ پاٹل سے پوچھ گچھ کے بارے میں پوچھے جانے پر، پوار نے کہا، "میرے پاس کچھ سرفہرست 10 رہنماؤں کی فہرست ہے جن سے پوچھ گچھ کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ان میں سے کچھ کو ان ایجنسیوں کی کارروائی کا بھی سامنا کرنا پڑا۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ اب دیوالیہ مالیاتی سروسز کمپنی IL&FS میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں سے متعلق منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں جنوبی ممبئی میں ای ڈی کے دفتر میں پاٹل سے آٹھ گھنٹے سے زیادہ پوچھ گچھ کی گئی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist