اردو
हिन्दी
اگست 8, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہریانہ پولیس تھانے سے لوٹاۓ
جانے کے بعد ‘گئورکشکوں’ نے جنید- ناصر کو مار ڈالا: چارج شیٹ میں دعویٰ

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
72
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ننئی دہلی: بھوانی قتل کیس میں راجستھان پولیس کی جانب سے داخل کی گئی چارج شیٹ کے مطابق، 16 فروری کو ہریانہ کے بھوانی میں جنید اور ناصر کی جلی ہوئی لاشیں ان کی بولیرو میں ملنے سے 24 گھنٹے سے بھی کم وقت پہلےگئو رکشک انہیں نوح ضلع کے ایک تھانے لے گئے تھے،جس نے انہیں یہ کہتے ہوئے لوٹا دیا کہ ان کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہےراجستھان کے بھرت پور ضلع کے گھاٹمیکا کے رہنے والے جنید اور ناصر 15 فروری کی صبح لاپتہ ہو گئے تھے۔ اگلی صبح ان کی لاشیں ملی تھیں۔ ان کےاہل خانہ نے الزام لگایا تھا کہ بجرنگ دل کے لوگوں نے ان کا اغوا کیا ہے۔
انڈین ایکسپریس نےچارج شیٹ کے حوالے سےبتایا ہے کہ بھرت پور کی کاماں کی عدالت میں 16 مئی کو داخل کی گئی چارج شیٹ کے مطابق راجستھان کے پیروکا میں مویشیوں کی اسمگلنگ کے شبہ میں گئو رکشکوں نے ناصر اور جنید پر حملہ کیا تھا
چارج شیٹ میں کہا گیا ہے ، لیکن ایک بارجب ملزمین – رنکو سینی (32)، مونو رانا عرف نریندر کمار (31) اور گوگی عرف مونو (27) – کو یہ احساس ہوا کہ وہ دونوں مویشی نہیں لے جا رہے تھے ، تو وہ انہیں فیروز پور جھرکہ پولیس اسٹیشن لے گیے
’‘چارج شیٹ میں مزید کہا گیا ہے،پولیس اسٹیشن کے اہلکاروں نے متاثرین کو یہ کہتے ہوئے لوٹا دیا کہ یہ کیس ہریانہ پولیس کے دائرہ اختیار میں نہیں ہے اور گائے کی اسمگلنگ کے شواہد کافقدان ہے
جب نوح کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ورون سنگلا سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ ہم معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ جیسے ہی ہمیں اس کیس میں مزید ملزمین کے بیان ملیں گے ہم اس کا جائزہ لیں گے۔ اگر کوئی افسر مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث پایا گیا تو ہم مناسب کارروائی کریں گے۔متاثرین
چارج شیٹ میں تین ملزمین کے علاوہ بجرنگ دل کے رکن مونو مانیسر سمیت 27 مشتبہ افراد کی فہرست دی گئی ہے،یہ سبھی فی الحال مفرور ہیں۔
واقعات کے پیش آنے کو سلسلہ وار بیان کرتے ہوئے چارج شیٹ میں کہا گیا ہے کہ جنید اور ناصر کے فون لوکیشن کی بنیاد پرانہیں آخری بار 15 فروری کو صبح 5.20 بجے راجستھان کے نوگواں میں پایا گیا تھا۔ کلیدی ملزم رنکو سینی کا آخری ٹاور لوکیشن بھی یہی تھا
اس میں کہا گیا ہے کہ گئو رکشکوں نے پیروکا میں جنید اور ناصر کی بولیرو کو
ہیں روکا اور ان پر حملہ کیا۔ اس کے بعد انہوں نے سینی کو فون کیا، جس نے ان سے کہا کہ وہ ان دونوں کو منڈکا بارڈر لے جائیں۔ یہاں سینی بھی ان کے ساتھ شامل ہو گیا۔
چارج شیٹ کے مطابق، ایک بار جب متاثرین کوپولیس اسٹیشن سے لوٹا دیا گیا توگئو رکشکوں نے انہیں دور لے جانے، ان کوقتل کرنے اور تمام شواہد کو تباہ کرنے کا منصوبہ بنایا۔سینی کو 17 فروری کو گرفتار کیا گیا تھا، باقی دو کو 13 اپریل کو گرفتار کیا گیا تھا۔ ان کے خلاف آئی پی سی کی دفعات میں اغوا، غلط طریقے سے قید کرنا، قتل، ثبوت کو تباہ کرنا، مجرمانہ سازش اور فسادات شامل ہیں
دی وائر کے مطابق چارج شیٹ میں گئو رکشا دل اور پولیس کے درمیان تعلقات کی بات بھی ہے۔ اس میں کہا گیا ہے، ‘ہریانہ پولیس ایسے گئو رکشک دلوں کی مدد سے گائے کے اسمگلروں کو پکڑتی ہے اور کارروائی کرتی ہے۔ اس دوران استعمال ہونے والی گاڑیاں بھی گئو رکشا دل کی طرف سے فراہم کی جاتی ہیں۔ ان کے پاس لائسنسی ہتھیار ہوتے ہیں جب انہیں گائے کی اسمگلنگ کی اطلاع ملتی ہے تو مختلف ٹیمیں ایک دوسرے سے رابطہ کرتی ہیں اور ایک جگہ پر ملتی ہیں اورا سمگلروں کو پکڑنے کے لیے مختلف گاڑیوں میں اکٹھے جاتی ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN