اردو
हिन्दी
اگست 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

‘کسی کا ہاتھ کٹا تو کسی کا پیر’قیامت کا منظر، بالاسورٹرین حادثے میں اب تک 280 اموات، سیکڑوں زخمی

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
501
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھونیشور: اوڈیشہ کے بالاسور میں ہونے والے خوفناک ٹرین حادثے میں اب تک280 افراد ہلاک اور 900 سے زیادہ زخمی ہو چکے ہیں۔ متاثرین کی مدد کے لیے امدادی کام جاری ہے۔ یہ پہلی بار ہوا ہے کہ تین ٹرینیں ایک ساتھ ٹکراگئی ہوں۔مناظر بہت بھیانک اور ناقابل دید ہیں ۔اب بھی کیی لاشیں بوگیوں میں پھنسی ہویی ہیں ،بوگی کاٹ کر انہیں نکالا جارہا ہے ۔مرنے والوں کی تعداد میں لگاتار اضافہ ہورہا ہے۔ اس حادثے کے وقت ٹرین میں موجود مسافروں نے خوفناک واقعہ کا آنکھوں دیکھا حال بیان کیا ہے۔
ایک مسافر نے بتایا ’’حادثے کے وقت میں سو رہا تھا، جیسے ہی ٹرین پلٹی، میری آنکھ کھلی، میرے اوپر 10-15 لوگ پڑے تھے، میں نیچے دب گیا تھا۔ میرے ہاتھوں پر چوٹ آئی اور کسی طرح باہر نکلنے کے بعد میں نے دیکھا کہ وہاں بہت سے لوگ مرے پڑے تھے، کچھ کے ہاتھ کٹے ہوئے تھے، کچھ کے پیر کٹے ہوئے تھے۔ یہ ایک خوفناک منظر تھا۔‘‘
خیال رہے کہ بالاسور کے بہناگا بازار اسٹیشن کے قریب ٹرین حادثے میں اب تک 244 لوگوں کی موت ہو چکی ہے اور 900 لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ جمعہ کو تین ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئی تھیں۔ جائے حادثہ پر ریسکیو آپریشن بڑے پیمانے پر جاری ہے۔ این ڈی آر ایف، او ڈی آر اے ایف اور فائر بریگیڈ اب بھی بوگی کو کاٹ کر لوگوں کو نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ہاوڑہ جانے والی 12864 بنگلورو-ہاوڑہ سپر فاسٹ ایکسپریس کی کئی بوگیاں جمعہ کی شام تقریباً 7:30 بجے اڈیشہ کے بالاسور کے قریب پٹری سے اتریں اور ملحقہ پٹری پر گر گئیں۔ دوسری طرف سے شالیمار سے چنئی جانے والی روماندل ایکسپریس تیز رفتاری سے آرہی تھی۔ ہاوڑہ اور کورومنڈیل ایکسپریس کے درمیان تصادم اتنا شدید تھا کہ کورومنڈیل ایکسپریس کی بوگیاں بھی پٹری سے اتر گئیں اور دوسرے ٹریک پر آنے والی مال ٹرین سے ٹکرا گئیں۔ حادثے کی ہولناک تصاویر منظر عام پر آ گئی ہیں۔ حادثے کے بعد موقع پر کہرام مچ گیا۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی این ڈی آر ایف اور ایس ڈی آر ایف سمیت کئی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ گزشتہ روز سے ریسکیو آپریشن بڑے پیمانے پر جاری ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist